کرناٹک: بی جے پی کے ذریعہ نافذ تعلیمی پالیسی کی جگہ نئی تعلیمی پالیسی تیار کرے گی کانگریس
نئی دہلی،02جون :۔کرناٹک میں بی جے پی کی شکست اور کانگریس کی حکومت کی تشکیل کے بعد اب کانگریس نے انتخابات کے دوران کئے گئے کرناٹک کے عوام سے وعدے کو عملی جامہ پہنانا شروع کر دیا ہے ۔کانگریس نے الیکشن کی تشہیر کے دوران وعدہ کیا تھا کہ…