گنگا جمنا اسکول:اسکول کی خواتین اساتذہ نے جبراً تبدیلی مذہب کے الزام کی پر زور تردید کی
نئی دہلی ،09جون :۔مدھیہ پردیش میں گنگا جمنا ہائر سیکنڈری اسکول میں حجاب میں ہندو طالبات کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ ختم نہیں ہو رہاہے ۔آئے دن اس معاملے میں نئے نئے واقعات جڑتے جا رہے ہیں۔دائیں بازو کی ہندو شدت پسند تنظیموں کی ہنگامہ…