ہفت روزہ دعوت – شمارہ 17 مارچ تا 23 مارچ 2024

اہم ترین

پروفیسر سائی بابا کی دس سال بعد رہائی

زعیم الدین احمد، حیدرآباد ملزم کو ضمانت دی جائے اور قید استثنائی ہو نہ کہ قید یقینی ہو اور ضمانت استثنائی ! پچھلے دنوں ممبئی ہائی کورٹ نے پروفیسر سائی بابا پر لگائے گئے الزامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے۔ ماؤسٹوں سے تعلقات کے شک میں دلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کو 2014 میں گرفتار کیا گیا تھا، اس…
مزید پڑھیں...

!انتخابات کا موسم اور مسلم مخالف ماحول بندی

نفرت انگیز تقاریر کے تقریباً 70 فیصد واقعات ان ریاستوں میں ہوئے، جہاں اگلے چند ماہ میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ پچھلے چھ ماہ کے دوران مسلم مخالف تقاریر کے 255 معاملات درج کیے گئے۔ واشنگٹن میں قائم ہندتو واچ نامی تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں رواں برس کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران مسلمانوں کے خلاف روزانہ اوسطاً ایک سے زیادہ مرتبہ نفرت…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: نصاب میں ٹیپو اور حیدر کے ابواب بحال نہیں کیے گئے

بھارت کو ایسے ماہرین تعلیم کی ضرورت ہے جو نظریاتی تحفظات اور مجبوریوں سے بالاتر ہو کر سوچیں۔ بدقسمتی سے یہ چیز عنقا ہے۔ ہمارے ہر رنگ کے سیاست دانوں کو اس علمی مشق میں شامل نہیں ہونا چاہیے۔ ان کے پاس سیاست کرنے کے لیے بہت سے میدان موجود ہیں۔ برائے مہربانی تعلیم کو ماہرین تعلیم پر چھوڑ دیں، انہیں فیصلہ کرنے دیں کہ کیا پڑھایا جانا چاہیے، کیسے پڑھایا…
مزید پڑھیں...

امریکہ کے انتخابات

غزہ خونریزی پر مسلمانوں کی فکر مندی بہت عیاں ہے۔ نائن الیون کے بعد سے مسلمانوں کی ہمدردیاں ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ ہیں اور گزشتہ بار کئی ریاستوں میں مسلمانوں کے ووٹ جو بائیڈن کے حق میں فیصلہ کن ثابت ہوئے تھے۔ غزہ کے معاملے پر جو بائیڈن نے جس بے حسی اور طوطا چشمی کا ثبوت دیا ہے اس پر مسلمان سخت غصے میں ہیں۔ دوسری طرف مسلمانوں کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی وزیر اعظم مودی کا انتخابی طریقہ دبئی میں مندر کے ادگھاٹن کے بعد خیال تھا کہ اب بی جے پی کے ہندو بھی مسلمانوں کے بارے میں اپنا طرز عمل تبدیل کریں…
مزید پڑھیں...

اداریہ

کلکتہ ہائی کورٹ کے سابق جج ابھیجیت گنگوپادھیائے کے سیاست میں حالیہ داخلے نے ایک قسم کی تشویش اور تنازعہ دونوں کو جنم دیا ہے۔ 5؍ مارچ کو انہوں نے ایک پریس…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]