ای پیپر – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

دو صدیوں کی اردو صحافت کا احتساب کرنے کی نمایاں کوشش

مودی سرکار کو اسلاموفوبیا کے دن کی تجویز سے اتنی زیادہ پریشانی تھی تو یوکرین کی مانند ووٹ دینے سے اجتناب کر لیتے تاکہ مسلم دنیا میں کچھ تو بھرم رہتا لیکن ان سے یہ بھی نہیں ہو سکا اور دل میں چھپا ہوا بغض وعناد اچھل کر باہر آگیا۔ ویسے فی الحال ہندوستان اور فرانس میں مسلم مخالفت اہل اقتدار کی ایک انتخابی ضرورت بن گئی ہے اس لیے وہ دونوں مجبور ہیں۔
مزید پڑھیں...

لاک ڈاون کے دو سال بعد بھی مشکلات برقرار

فی الوقت فی کس آمدنی ابھی تک ماقبل کورونا کی آمدنی تک نہیں پہونچ پائی ہے جہاں تک غذائی عدم طمانیت کا سوال ہے تو شہری علاقے میں 87فیصد اس کے شکار ہوئے جبکہ 28فیصد لوگوں کو بدترین غذائی عدم طمانیت کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ دیہی علاقوں میں 76فیصد اس مصیبت سے دوچار ہوئے اور 24فیصد لوگوں کو بدترین غذائی عدم سلامتی سے سابقہ پڑا۔ تقریباً ایک تہائی لوگوں…
مزید پڑھیں...

حجاب آئینی حق، حجاب پر پابندی جمہوری اصولوں کے منافی…!

سید خلیق احمد تنزانیہ کی باحجاب خاتون صدر سامعہ حسن کی کامیابی قابل رشک رواں سال جنوری میں کرناٹک میں چھ مسلم طالبات کو حجاب پہننے پر کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا۔ اس کے بعد ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ معاملہ کرناٹک ہائی کورٹ سے ہوتے ہوئے سپریم کورٹ تک پہنچا۔ بدقسمتی سے اس ملک میں حجاب کو فرقہ پرستی کی علامت کے طور پر دیکھا جانے…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی مسائل جو دبا دیے گئے خیال تھا کہ یوپی کے انتخابات کے بعد کچھ اہم اور دیرینہ مسائل پر زور دار بحث شروع ہوجائے گی اور اپوزیشن پارٹیاں حکومت کو بری طرح گھیر لیں گی لیکن حکومت نے بھی اپنے پتے سنبھال رکھے تھے۔ اس نے وہ پتہ پھینکا کہ تمام مسائل دب کر رہ گئے۔ الیکشن کے بعد جو مسائل اٹھنے والے تھے ان میں پہلا بڑا یہ ہوتا کہ حکومت کو اتنی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

حکمراں جماعت بی جے پی کو ملک میں ان مسائل سے کچھ زیادہ ہی دل چسپی ہوتی ہے جن کا تعلق کسی نہ کسی حیثیت میں مسلمانوں سے ہو۔ کیوں کہ اس وقت وہ ملک میں جس طرح کی سیاست کر رہی ہے اس کے لیے یہ آکسیجن کا کام کرتے ہیں۔ اس کی سیاست کی زندگی کا دار ومدار انہی مسائل پر ہے۔ دراصل وہ انہی کی مدد سے اپنی حکمرانی کے سلسلے کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ ایسے ہی مسائل…
مزید پڑھیں...

روزہ اور شخصیت کا ارتقاء

عمیر محمد خان شخصیت کے معنی عام طور سے ظاہری شکل و صورت ، ڈیل ڈول، عمدہ کپڑے، لب و لہجے کو سمجھا جاتا ہے حالانکہ یہ شخصیت کے ناقابل ذکر پہلو ہیں۔ وہ لوگ جو ایسا سمجھتے ہیں کہ شخصیت ان کے بغیر نامکمل ہے، وہ یقیناً احساس کمتری کا شکار ہیں۔ اخلاق و کردار، گفتگو، اعتماد، سچائی، دلیری ، پیش قدمی، فعالیت، تندرستی، عادات حسنہ یہ شخصیت کے اہم اجزا ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]