ہفت روزہ دعوت شمارہ 11 تا 17 اپریل 2021

اہم ترین

طنز ومزاح

حد ہو گئی شرافت کی جب دنیا میں آپ اپنے مریدوں کو بھول سکتے ہیں تو بھلا میدانِ حشر میں کیا یاد رکھیں گے جہاں انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہوگا۔ آج کے بعد نہ میں آپ کا مرید نہ آپ میرے پیر! سب کو بریانی کی دعوت اور ہم ہی سے عداوت!!!
مزید پڑھیں...

ر مضان المبارک کیسے گزاریں؟

ماہ رمضان میں ہمدردی کے جذبہ کو نشوونما دینے کی کوشش کی جائے۔ ہمدردی ایک ایسی صفت ہے جس سے دل نرم ہوتے ہیں اور دلوں کے لیے ہی ہدایت کے راستے کھلتے ہیں۔ روزہ رکھ کر روزہ دار کو بھوک پیاس کی تکلیف کا احساس ہوتا ہے۔ دنیا میں جو محروم لوگ ہیں ان کے تیئں ہمدردی کا جذبہ ابھرتا ہے
مزید پڑھیں...

’کہ ہم پروں سے نہیں حوصلوں سے اُڑتے ہیں ‘

اپنے اسٹڈی شیڈیول پر روشنی ڈالتے ہوئے شرمین نے کہا کہ وہ بالکل رات بھر جاگ کر نہیں پڑھتی تھیں بلکہ امتحانات سے بہت پہلے ہی اپنے درسیات کے مطالعہ سے فارغ ہو جاتی تھیں۔ جب امتحان قریب آتا تو صرف اہم نکات کا اعادہ کرتی تھیں۔ اپنے دماغ پر زیادہ بوجھ ڈالنا کبھی کسی طالب علم کو فائدہ نہیں دے سکتا بلکہ سکون کی حالت میں ہی پڑھائی اثرا نداز ہو تی ہے۔
مزید پڑھیں...

اتر پردیش اور گجرات کے بعد مغربی بنگال آر ایس ایس کی نئی تجربہ گاہ؟

دہشت گردی، گائے اسمگلنگ اور دراندازی کے جھوٹے الزامات میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوں گی اور دوسری طرف گجرات سے کہیں زیادہ بھیانک فرقہ وارانہ فسادات کے رونما ہونے کا خطرہ رہے گا اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دلتوں اور قبائلی نوجوانوں کے دل و دماغ کو تعلیمی ادارے کے ذریعہ مسموم کر دیا گیا ہے۔گجرات اور اتر پردیش کے بعد مغربی بنگال ہی ہندوتو…
مزید پڑھیں...

توہین رسولﷺ ناقابلِ برداشت ہے، حکومت ایکشن لے

کچھ طاقتیں وقفہ وقفہ سے ایسی چیزوں کو ابھار کر پیش کرتی ہیں جن سے ان کے درمیان گہری خلیج پیدا ہو جائے۔ ایسا کر کے وہ دو مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایک یہ کہ مسلمانوں کے خلاف ہندوؤں متحد کیا جائے اور ان میں مذہبی جذبات بھڑکائے جائیں تاکہ ان کی توجہ ملک کے اصل مسائل سے ہٹ جائے۔ دوسرے، مسلمانوں کو مختلف مسائل میں برانگیختہ کیا جائے تاکہ وہ انہی میں…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیسکھ برادری کا یہ اقدام سکھوں کی سب سے موقر، منظم اور جاندار تنظیم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے چندی گڑھ میں اپنے اجلاس عام میں ایک غیر معمولی قرارداد منظور کی ہے۔ یہ قرارداد آر ایس اس کی مذمت میں ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ آر ایس ایس اقلیتی فرقوں کے معاملات میں مداخلت کر کے انہیں خوف زدہ کر رہی ہے اور انہیں مختلف…
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں اشاعتِ اسلام

سیاسی مقتدرہ اشاعت اسلام کے تمام امکانات کو بہت چالاکی اور مضبوطی سے ختم کر رہا ہے۔ نیا ہندوستان قدیم سے بہت مختلف ہے۔ آج دعوت دین کے لیے نئے اپروچ کے ساتھ جدید حکمت عملی کی ضرورت ہے اور ایسے اسباب اور دلائل کی ضرورت ہے جو جدید ہندوستانی سماج کو اسلام کی حقانیت پر پھر سے قائل کر سکے۔
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]