ہفت روزہ دعوت – شمارہ 12 تا 18 جولائی 2020

اہم ترین

امریکہ میں نسل پرستی مخالف مہم زور پکڑ رہی ہے

صدر ٹرمپ نے 2016کا انتخاب مسلمانوں، رنگداروں اور غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف نفرت پھیلا کر جیتا تھا۔ تاہم گزشتہ بار سیاہ فام ووٹروں کی مایوسی نے صدر ٹرمپ کی کامیابی میں اہم کردار اداکیا تھا کیونکہ ان کی حریف ہیلری کلنٹن اپنے ووٹروں کو گھروں سے نکالنے میں ناکام رہی تھیں لیکن اس بار صورتحال مختلف ہے۔
مزید پڑھیں...

یاد رفتگاں: عبدالباری مومن ایک ہمہ جہت شخصیت

انھوں نے آل انڈیا آئیُڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن جو لمبے عرصے کے تعطل کا شکار رہی اسے اپنی شب وروز کی محنت سے دوبارہ ایسے کھڑا کیا کہ وہ اس وقت ملکی سطح پر کارکرد اساتذہ تنظیموں میں سب سے بڑی اور فعال تنظیم ہے۔ وہ 2009 تا 2016 اس کے کل ہند صدر رہے اور اس کے بعد بھی اس کی مرکزی قیادت کا حصہ رہے۔
مزید پڑھیں...

دلی کے فساد میں پولیس کی فرقہ پرستی آشکار !

ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اے رحمان کہتے ہیں کہ پولیس کے ذریعہ اب تک پیش کردہ چارج شیٹ محض ایک جھوٹ کا پلندہ ہے۔ ان کا مقصد صرف یہی ہے کہ جن لوگوں نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کی انہی کو اس فساد کا اصل ملزم بنا دیا گیا اور ہندوؤں نے اگر کچھ کیا بھی ہے تو وہ انتقام میں کیا ہے۔ شروعات تو مسلمانوں نے کی، ہندوؤں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]