شمارہ 10 تا 16 مئی 2020 – ہفت روزہ دعوت

تازہ شمارہ

ہفت روزہ دعوت ای پیپر۔

’’نفرت کے ایجنڈے کے خلاف میری جد وجہد جاری رہے گی‘‘ ظفرالاسلام خان

کویت کا ایک ٹویٹ کے ذریعے شکریہ تو محض ایک بہانہ تھا۔ دراصل ایک لابی اور ایک خاص سوچ رکھنے والے لوگ کمیشن میں میرے کام سے پریشان تھے۔ ٹویٹ سے ان کو موقع مل گیا اور گودی میڈیا نے جھوٹ کا سہارا لے کر بات کا بتنگڑ بنا دیا اور اس پروپیگنڈے کو استعمال کر کے پولیس اور حکومت میں شکایت درج کرائی گئی۔ اگر ٹویٹ نہ بھی ہوتا تو اس لابی کو کوئی نہ کوئی چیز مل…
مزید پڑھیں...

واٹس اپ فیملی گروپ

نیکی اور بھلائی کی نصیحت کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے، فیملی گروپ پر بھی قیمتی نصیحتوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے، لیکن کسی کو نشانہ بناکر نہیں، بلکہ بہت خوب…
مزید پڑھیں...

مغفرت کا دہا،توبہ وانابت کا موقع

سیرت میں قبیلہ جہینہ کی عورت کا واقعہ آتا ہے کی جب اسکو زنا کی وجہ سے حمل آ گیا تو وہ محمّد صلہ وسلمل کے پاس آئی اور اپنا گناہ قبول کیا اور سزا کی…
مزید پڑھیں...

اعتکاف۔ ایک خاص عبادت

٭اگر لاک ڈائون باقی رہتا ہے تو جو چنیدہ حضرات مسجد کو آباد کئے ہوئے ہیں رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کا اہتمام فرمائیں۔ ٭جو لوگ گھر میں نماز پڑھ رہے ہیں۔وہ لوگ گھر کا ایک گوشہ طے کرکے کچھ خاص اوقات میں یکسوئی سے عبادات میں اپنا وقت لگائیں۔
مزید پڑھیں...

فضیلت رمضان: قرآن وحدیث کی روشنی میں

سحری کے لیے جب بیدار ہوں تو دعاؤں کا بھی اہتمام کریں بالخصوص سال رواں میں پوری عالم انسانیت عام طور پر اور عالم اسلام خاص طور پر جن سیاسی و اقتصادی نشیب وفراز…
مزید پڑھیں...

(افسانہ) کووڈ۔۱۹

اسی زہریلی پہچان کو قائم رکھنے کے لیے لوگ کسی غریب میوہ فروش کو اپنے محلے میں گھسنے نہیں دیتے، سبزی کی دوکانوں پر جھنڈے لگا دیتے ہیں۔ اسپتالوں میں کچھ خاص…
مزید پڑھیں...

اور جب فاصلے سمٹ گئے

اندازہ ہوا کہ اُنکا توکل علی اللہ کا جذبہ ہی سب کچھ تھا۔ میرے دل کی گہرائیاں جذبات سے سرشار ہوگئی۔ انٹرویو کا ہر لفظ روح پرور ثابت ہورہا تھا۔ لیکن آہ، یہ جذبات زیادہ دیر تک میرا ساتھ نہ دیے۔ نہ جانے کیوں، کچھ باتیں میرے ذہن کو لرزا رہی تھی۔ وہ باتیں جو مجھے حقیقت کی طرف کھینچ رہی تھی: جو مجھے مغرب کی "حقوقِ نسواں تحریک" یا مشرق کی تین طلاق بل جیسے…
مزید پڑھیں...

کورونا سے تحفظ کے لیے ’فل باڈی سینیٹائزر مشین‘ تیار

گھر بیٹھے مستقیم نے جو سینیٹائزر مشین تیار کی ہے وہ محض 15 سیکنڈ میں کسی بھی شخص کے مکمل جسم کو پوری طرح سینیٹائز کر دیتی ہے۔ اگر کوئی موٹر سائیکل کے ساتھ مشین…
مزید پڑھیں...

کورونا کے بعد کیا ؟

کورونا وائرس دوبارہ حملہ کر سکتا ہے یا پھر اور کوئی وباء آ سکتی ہے۔ اس طرح حکومتوں کو بہانہ ملتا رہے گا وہ کہہ سکتی ہیں کہ وہ اپنے شہریوں کی صحت کے لیے فکر مند…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔

[orc]