شمارہ 12 تا 18 اپریل 2020 – ہفت روزہ دعوت

تازہ شمارہ

ہفت روزہ دعوت کا تازہ شمارہ ملاحظہ فرمائیے۔

ہفت روزہ دعوت

مرد خود آگاہ و خدا آگاہ۔۔۔

ملک کے طول وعرض میں برادران وطن کے پڑھے لکھے طبقے کے اندر جس پیمانے پر اور جس طرح جماعت اسلامی کا تعارف ہوا وہ اپنی…

مسلمانوں کے خلاف یلغار

کورونا ایک مہلک اور خطرناک مرض ہے۔ جو لوگ اس میں مبتلا ہو گئے ہیں وہ نفرت کے نہیں ،بلکہ ہم دردی کے مستحق ہیں۔ یہ الزام تراشی کا موقع نہیں کہ کس نے اس مرض کو پھیلایا ؟اور کون قصور وار ہے؟بلکہ سب کو مل کر اسے قابو میں کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ جن لوگوں کے بارے میں اندیشہ ہو کہ کسی پروگرام میں شرکت کے نتیجے میں ان میں یہ وائرس پایا جا سکتا ہے انہیں خود…
مزید پڑھیں...

گوگل: بہتر سہولت اور تیز معلومات

گوگل کے پاس ایک ملین سے زائد ''سرورز'' ہیں جو پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں اور جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ یہ ''سرورسز'' ہر وقت چلتے رہتے ہیں اور سال میں صرف ایک…
مزید پڑھیں...

ہوم اسکولنگ :فوائد اور نقصانات

اس دنیا کو اللہ کی مرضی کے مطابق چلانے کے لیے ہر شخص کو جداگانہ اور مخصوص صلاحیتوں کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے۔ ان صلاحیتوں کو وہ علم اور تجربہ کے ذریعہ نکھارتا ہے۔…
مزید پڑھیں...

فارغین مدارس کے معاش کا مسئلہ اور حل

فارغین مدارس کے معاشی حالات کا یہ پہلو بھی بہت تکلیف دہ ہے کہ ان کی تنخواہیں بہت کم ہوتی ہیں اس کا ذمہ دار ہمارا معاشرہ بھی ہے اس پر غور کرنا چاہیے-
مزید پڑھیں...

یونیورسٹی سطح پر تدریس اور جونیر ریسرچ فیلو کے لیے لازمی…

جون2020ء میں منعقد ہونے والے امتحان کا شیڈول امتحان کا طریقہ: کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ رجسٹریشن: ۱۶؍مارچ تا ۱۶؍اپریل۲۰۲۰ء ایڈمٹ کارڈ:…
مزید پڑھیں...

مواصلاتی شعبے کا بحران اور عوام کی پریشانیاں

عدالت کے فیصلے کے بعد وڈافون کا اپنی خدمات کو جاری رکھنا مشکل نظر آرہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنا کاروبار بند کر دے گی۔ اگر وُڈا فون کمپنی اپنا کاروبار بند کر…
مزید پڑھیں...

مسلم اقلیت کےمسائل سیرت طیبہ کی روشنی میں

امتِ مسلمہ اقوامِ عالم کےدرمیان اپنی ایک الگ شناخت رکھتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس نے اقتدار اور محکومی دونوں ہی حالتوں میں اپنی دینی وملی امتیازی حیثیت کو باقی رکھا ہے۔ یہ امتیاز دنیا کی کسی قوم ومذہب کو حاصل نہیں ہے۔ ان کی قومی اور سیاسی زندگیوں میں مذہب کبھی بھی طاقتور عنصر کی حیثیت سے غالب نہیں رہا۔ کلیسا کا عبوری دور مذہب کا دور…
مزید پڑھیں...

نتیش کمار جی۔۔ گھر لوٹنے کی سزا قید ہے کیا!

پیدل سینکڑوں میل کا سفرطئے کرکے اپنےآبائی وطن کے قریب پہنچنے ہی والے تھےکہ انہیں قیدوبند کی مشقتیں دی گئیں اورریاستی حکومت کےپاس کوئی حکمت عملی بھی نہیں تھی،…
مزید پڑھیں...

ڈونلڈ ٹرمپ : دوست دوست نہ رہا

ٹرمپ کی تنبیہ کا اثر یہ ہوا کہ ہندوستان نے کلوروکوین کے ساتھ تقریباً 25 ادویات پر لگی برآمدات کی پابندی اٹھالی۔ مرکزی کامرس اینڈ انڈسٹری کی وزارت نے مدافعتی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔

[orc]