شمارہ 23 فروری تا یکم مارچ 2020 – ہفت روزہ دعوت

وکالت کے کورس ميں داخلے کا طريقہ کار اور تياری

انصاف دلوانے کے پيشہ ميں روزگار کے بے شمار مواقع کاظم ملک وکالت ايک انتہائی اہم اور ذمے داری والا پيشہ ہے۔ تحريک آزادی کے بيشتر رہنما مشہور وکلا رہے ہيں۔ وکالت کی پڑھائی انسان ميں خود اعتمادی لاتی ہے۔ ۱۹۹۰اور ۲۰۰۰ کی دہانی ميں سائنس ٹکنالوجی اور خاص طور کمپيوٹر سائنس کی پڑھائی کو اہميت دی جاتی تھی اور وکالت ميں پڑھائی وہی طلبہ کرتے تھے جن کو اس…
مزید پڑھیں...

يونين پبلک سرويس کميشن اورسول سرويس پريليمنری امتحان

ملک کے اعلیٰ ترین امتحان کے ذریعے گریجویٹس امیدواروں کے لیے سول سروسیس کی راہ ايم۔ايف۔ احمد۔بھيونڈی موجودہ دور کو مسابقت کا دور کہنا بيجا نہ ہوگا۔ ملک کی پاليسی سازی ميں اپنا رول ادا کرنے کے ليے مسابقتی امتحانات اہم ذريعہ ہيں۔ ملک عزيز ميں ان امتحانات کو سول سروسيس امتحانات يا عرف عام ميں آئی اے ايس اور آئی پی ايس کے امتحانات کہا جاتا ہے۔ ہر سال…
مزید پڑھیں...

سوڈان۔اسرائيل دوستی سے صرف صيہونی مفادات پورے ہوں گے

(سوڈان کی مجلسِ قيادت کے سربراہ عبد الفتاح برہان کی نيتن ياہو کے ساتھ ملاقات کے تناظر ميں) ڈاکٹرعبد الحميد اطہر ندوی سوڈان کی مجلسِ قيادت کے سربراہ عبد الفتاح برہان نے گزشتہ پير ۳ فروري۲۰۲۰ ميں يوگنڈا کے پايہ تخت عنتيبی ميں اسرائيلی وزيرِ اعظم بنيامين نيتن ياہو کے ساتھ ملاقات کی تھی جس کی تصويريں ميڈيا ميں نہيں دکھائی گئيں۔ دراصل برہان اس ملاقات…
مزید پڑھیں...
title="مزید لوڈ کریں"> مزید لوڈ کریں

اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے لیے  ہفت  روزہ دعوت کا تعاون کیجیے۔

[orc]