اہم ترین
نوکری کو نہیں تجارت کو ترجیح دیں
’’یہ تبدیلیوں کا دور ہے۔ مسلمانوں بالخصوص نسل نو کے لیے ضروری ہے کہ وہ خود کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے…
شعرو ادب کے لیے جمہوری ماحول ضروری
ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی، بھٹکل
پندرہ اگست 1947 کو جب یہ ملک آزاد ہوا تو اس ملک کا انتظام و انصرام چلانے کے لیے تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک دستور کی ضرورت پیش آئی، چنانچہ 26 جنوری 1950 کو ملک میں باقاعدہ دستور نافذ العمل ہوا جس میں مساوات، انصاف، آزادی، جمہوریت اور سیکولرزم کے ساتھ شہریوں کے تمام حقوق وفرائض تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں...اردو صحافت کے دو سو سال اور ابن صفی کی ادبی صحافتی خدمات
ابن صفی کا پہلا ناول ’دلیرمجرم‘ 1952 میں شائع ہوا تھا۔ اس سے قبل مختلف رسائل و جرائد میں وہ ’طغرل فرغان‘ کے قلمی نام سے افسانے و انشائیے لکھا کرتے تھے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں...’پسماندہ مسلمانوں‘ سے ہمدردی یا تقسیم کی سازش!
آپ نے اپنی پارٹی کے کارکنوں کو پسماندہ مسلمانوں سے تعلقات استوار کرنے کے لیے سنیہا یاترا کا حکم تو دے دیا لیکن یاد رہے کہ کسی بھی مہم کے مثبت اثرات، سماج اور…
مزید پڑھیں...جدید تدریسی تقاضے اوراساتذہ کی اخلاقی و پیشہ وارانہ ترجیحات
روایتی کمرہ جماعت، جدید تعلیمی ٹولس وٹیکنالوجی سے نہیں بلکہ اساتذہ کی شفقت،محبت،دیکھ بھال،احساس ذمہ داری اور ان کی ترجیحات سے اسمارٹ کلاس روم میں تبدیل ہوگا۔ اساتذہ جدید ٹیکنالوجی اور جدید تعلیمی ٹولز پر ہی اکتفانہ کریں بلکہ بچوں کی نفسیات و جذبات سے کماحقہ واقفیت حاصل کرتے ہوئے ان کے قلب و ذہن میں گھر بنائیں تاکہ ان کی تدریس اسمارٹ کہلائے۔
مزید پڑھیں...نوکری کو نہیں تجارت کو ترجیح دیں
’’یہ تبدیلیوں کا دور ہے۔ مسلمانوں بالخصوص نسل نو کے لیے ضروری ہے کہ وہ خود کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے امکانات کی وسیع دنیا سے اپنا مناسب حصہ حاصل…
مزید پڑھیں...مالیاتی خسارہ 3.5لاکھ کروڑ روپے ۔روزگار کی حالت مزید ابتر
پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا
مالیاتی خسارہ (fiscal deficit) جون سہ ماہی میں سالانہ ہدف کے 21.2 فیصد تک ہو گیا ہے جو گزشتہ سال اس مدت میں 18.2 فیصد تھا۔ مالیاتی…
مزید پڑھیں...آزادی کی 75ویں سالگرہ
ماہرین بتاتے ہیں کہ بینک مسلم تاجروں کو قرض دینے سے عموماً گریز کرتے ہیں ۔مذکورہ بالاحقائق کے باوجود کچھ ایسے تلخ حقائق بھی ہیں جو ہندوستان کی معیشت کے لیے بھی اور مسلمانوں کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق کارپوریٹ سیکٹر میں مسلم نمائندگی کی شرح 3فیصد سے بھی کم ہے۔اس لیے تعلیم کے شعبے کے ساتھ معاشی ترقی کی جانب مسلمانوں کو منصوبہ بند…
مزید پڑھیں...بین المذاہب یکجہتی اور رواداری کی ایک کوشش۔ ایک کانفرنس
ہندوستان کی تاریخ میں ابتداء میں صوفیا کرام نے یہ پیغمبرانہ کام انجام دیا تھا اس سے مسلمان غالب اور سربلند ہو گئے تھے۔ اب ان کے وارثین اور خانقاہوں کے سجادہ…
مزید پڑھیں...بھارتی مسلمانوں کا مستقبل کیسا۔۔۔۔؟
پروفیسرایاز احمد اصلاحی، لکھنو
انیسویں صدی کے نصف آخر سے تعلق رکھنے والے جرمنی کے عظیم ماہر لسانیات اور فلسفی فریڈرچ، ویلہم نیزشے نےبڑے پتے کی بات لکھی ہے کہ…
مزید پڑھیں...ایک قوم، ایک الیکشن! کیا واقعی ملک کے مفاد میں ہے؟
صحیح بات یہ ہے کہ جہاں انتخابات ہوتے ہیں وہاں انتخابی ضابطہ اخلاق کا ترقیاتی کاموں سے کوئی تعلق ہی نہیں ہوتا، جو منصوبے پہلے سے چل رہے ہیں اس پر تو عمل درآمد کیا جا سکتا ہے، نئے منصوبے جو عوام کو لبھانے کے لیے بیان کیے جاتے ہیں اس پر روک لگی ہوتی ہے، اگر ترقیاتی منصوبوں پر عمل نہیں کیا جا سکتا تو انتخابات ایک ہی دن میں رکھ لیے جائیں، مہینوں تک…
مزید پڑھیں...تقسیم ہند کا ذمہ دار کون؟
’’تقسیم کانگریس چاہتی تھی۔ جناح تو تقسیم کے خلاف تھے لیکن انہوں نے ترجیح دوم کے طور پر اس کو قبول کیا۔‘‘
ایچ۔ ایم سیروائی
مزید پڑھیں...اداریہ
پچہتر سال کا عرصہ کسی قوم کی تاریخ میں بہت بڑا عرصہ نہیں ہوتا لیکن اتنا کم بھی نہیں کہ اس کو نظر انداز کیا جا سکے۔ برصغیرِ میں ایک سے دو اور بعدہُ تین ممالک…
مزید پڑھیں...75 واں جشن :اچھل رہا ہے زمانے میں نام آزادی
وزیراعظم نے آزادی کی جدوجہد کے اہم لمحات جیسے 1857میں ہندوستان کی آزادی کے لیے پہلی جنگ کا ذکر تو کیا مگر یہ بتانا بھول گئے کہ یہ جنگ بہادر شاہ ظفر کی قیادت میں لڑی گئی تھی اور ان کے خاندان نے اس میں عظیم قربانیاں دی تھیں۔ گاندھی جی کی بیرون ملک سے واپسی کا ذکر تو کیا لیکن مولانا محمد علی جوہر کے عظیم کارنامہ کو نظر انداز کردیا۔ لوک مانیہ تلک اور…
مزید پڑھیں...خبرونظر
پرواز رحمانی
امریکہ اور القاعدہ
اسامہ بن لادن کی پر اسرار موت کے بعد امریکہ اور اس کے وفاداروں نے ایمن الظواہری کو مبینہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ کا سربراہ…
مزید پڑھیں...ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]