آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
نیکیوں کے موسم بہار کا استقبال
روزہ میں غلط بات کہنے اور غیبت کرنے سے بچنے کی مشق کرنا چاہیے، اس بات کی شعوری کوشش کرنا چاہیے کہ کسی شخص کے بارے میں وہ خود نہ تو کوئی منفی تبصرہ کرے گا اور نہ کسی تبصرے میں شریک ہوگا۔ جو شخص اس مہینہ میں غیبت سے بچنے کی پوری کوشش کرے گا اللہ تعالیٰ دوسرے مہینوں میں بھی اسے اس بڑے گناہوں سے بچنے کی توفیق بخشے گا۔اس مہینہ میں غیبت سے اور منفی…
مزید پڑھیں...اداریہ
وزیر اعظم مودی جب بھی بات کرتے ہیں، ملک اور ملک کے ہر شہری کے نمائندے کے طور پر بلکہ خود کو سب کے ترجمان کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ کسی زمانے میں سوا کروڑ پھر ایک سو تیس کروڑ اور اب ایک سو چالیس کروڑ عوام کے لیے شب و روز سرگرم عمل رہنے والے…
خبر و نظر
پرواز رحمانی
سرکاری ایجنڈا کیا ہے
سرکاری مفادات کے پابند جرنلسٹ اور اینکر ملک کی نام نہاد ترقی کے کارنامے عوام کو بتاکر سرکار کے لیے ووٹ حاصل کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ پرائم منسٹر کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملانے میں رات…
کسانوں کی راہوں میں کانٹے اور صنعت کاروں کے وارے نیارے
عوامی سرمایہ کاری میں کمی، کلیدی صنعتوں کا پرائیوٹائزیشن، بیرونی تجارت کا آغاز، ریاستی سبسیڈی میں کمی اور زرعی شعبہ کے سکڑاو نے کسانوں کی زندگی کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ مہنگائی، جینیاتی طور پر تبدیل شدہ بیجوں، کھادوں اور کیڑے مار ادویات…
فلسطین میں جاری ثقافتی نسل کشی روکی جائے
’’غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی بمباری گزشتہ چار مہینوں سے جاری ہے۔ اس عرصے کے دوران غزہ کے سو سے زائد تاریخی مقامات کو اسرائیلی گولہ باری اور بمباری سے نقصان پہنچا یا گیا ہے یا انہیں مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔‘‘
جمہوریت کے تحفظ کے لیے ایک بہترین اقدام
جب انتخابی بانڈز کا قانون بنایا گیا تو وزیر اعظم مودی نے سیاسی فنڈنگ میں شفافیت لانے اور اس کو بہتر بنانے کے بجائے اس کو مزید غیر شفاف بنا دیا اور شفافیت لانے والے بہت سے تقاضوں کو بھی ختم کر دیا۔ جیسے پہلے کارپوریٹ عطیات کو روکنے والا ایک…
رفح ۔۔۔ انسانوں کا جنگل و مقتل
اہل غزہ کے پاس کھانے کو نہیں لیکن قرآن کی تعلیم میں ایک دن ناغہ نہیں ہوا۔ ناظرہ کیساتھ حفظ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے حفظ اور جزوی حفظ کرنے والی بچیوں کا جلسہ تقسیم اسناد منعقد ہوا۔ قرآن یاد کرلینے کی خوشی ان کے معصوم چہروں سے پھوٹی…
ابوظبی میں مودی اور وارانسی میں راہل
ڈاکٹر سلیم خان
للن شرما نے کلن مشرا سے پوچھا: یار یہ بتاو کہ اپنے پردھان جی ابوظبی کے مندر سے لوٹے یا نہیں؟
کلن بولا یار تم یہ احمقانہ سوال کیوں پوچھ رہے ہو؟ وہ پوری انسانیت کو اپنا کنبہ سمجھتے ہیں۔ اس لیے اگر یو اے ای میں بھی رہ جائیں تو…
شمال سے:کسانوں کی آواز دبانے کی ہرممکن کوشش جاری
عرفان الٰہی ندوی
انتخابی بانڈز پر پابندی ؛حکومت پر لگام کسنے کی کوشش یا کچھ اور!
شمالی ہند کا سیاسی ماحول تیزی سے بدل رہا ہے۔ دارالحکومت دلی کے ارد گرد کسانوں نے ایک بار پھر گھیرا ڈال دیا ہے، ان کا مطالبہ ہے کہ بھارت سرکار ان کی پیداوار…
کالا جادو قانون، نشانے پر کون ہے؟
ہمارے ملک میں برسوں سے یہ روایت رہی ہے کہ مساجد کے باہر لوگوں کی ایک لمبی قطار دیکھی جاتی ہے۔ مساجد سے نمازی جب باہر نکلتے ہیں تو لوگ پانی کی بوتلیں اور گلاس لے کر کھڑے رہتے ہیں اور خواہش کرتے ہیں کہ نمازی ان کے پانی میں پھونک ماریں کیونکہ…