آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
بدعنوانیوں میں غرق مودی سرکار
پوری بھاجپا اور اس کے اندھے بھکت جھوٹے پرچار میں لگے ہوئے ہیں، وہ بے جا تائید میں اس قدر اندھے ہوچکے ہیں کہ انہیں حقیقت نظر ہی نہیں آرہی ہے۔ بے غیرتی کی حد یہ ہے کہ وہ دوسرے ملک کی چمچماتی سڑک دکھا کر کہتے ہیں کہ دیکھو اترپردیش نے کتنی ترقی کرلی ہے۔ انہوں نے جھوٹ کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنایا ہوا ہے۔ جو سڑکیں بنی ہیں وہ صرف اور صرف امیروں کے لیے بنی…
مزید پڑھیں...راہ عزیمت ہی سے کامیابی اور ارتقاء کی منزل کو پانا ممکن
محمد آصف اقبال، نئی دہلی
قرآن حکیم جسے رمضان المبارک کی متبرک رات شب قدر میں نازل کیا گیا جس کے بارے میں اسی قرآن کی ایک صورت میں بتایا گیا کہ یہ رات ہزار مہینوں سے زیادہ افضل ہے۔ساتھ ہی قرآن حکیم کے تعلق سے سورۃ البقرہ کے آغاز ہی میں…
عید کے تہوار کی حقیقت
عید الفطر کی حقیقی خوشیاں تمام اہل ایمان کو مبارک ہوں اورشب قدر کے آسمانی فیصلے میں ان کے لیے نئی نئی کامرانیوں کی بشارت کا سامان ہو خصوصاً اہل غزہ اور فلسطین کے ستم رسیدہ لوگوں کے لیے بلکہ سارے مظلوموں بے کسوں اور محتاجوں کے لیے۔
تین روزے ۔ تین افطار
ہمارے سامنے غزہ کے وہ بچے اور مرد اور عورتیں ہیں جو جنت کی آرزو میں قیامتِ صغریٰ کو انگیز کررہے ہیں ۔ناقابل تصور ظلم کے مقابلے میں صبر کی چٹان بن کر ساری دنیا کے باضمیر افراد کو حیرت واستعجاب میں ڈال رکھا ہے، وہ یہ سوچ رہے ہیں کہ آخر یہ…
صنفی تعصب ختم کیے بغیر ملک کی تعمیر میں خواتین کی شمولیت ممکن نہیں
پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا
ملک میں خواتین کے حالات اسی وقت بہتر ہوں گے جب سماج خدا خوفی کی بنیاد پر تشکیل پائے
ہر سال 8؍ مارچ کو بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کی معاشی، سماجی اور سیاسی ترقی کے ساتھ صنفی مساوات کی خوب باتیں…
شُموع النھار: الحاد جدید کے محاکمہ پر ایک مفید کتاب
نام کتاب : شُموع النھار
( إطلالۃٌ علی الجدل الدینی الإلحادی المعاصر فی مسألۃ الوجود الإلٰھی)
مصنف : عبد اللہ بن صالح العجیری
ناشر: تکوین للدراسات والأبحاث
صفحات: 288
مبصر:محمد صادر ندوی (رفیق ادارہ تحقیق وتصنیف اسلامی، علی گڑھ)…
کتاب؛ قرآن کی بصیرت افروز تعلیمات اور مسلمانوں کا طرز عمل
ابو سعد اعظمی ، علی گڑھ
پروفیسر الطاف احمد اعظمی (۱۹۴۲ء-۲۰۲۳ء) مدرسۃ الاصلاح کے فیض یافتہ تھے، علی گڑھ نے ان کے اندر دانش وری پیدا کی۔ ان دونوں کے امتزاج نے ان میں جرأت و بے باکی اور بے خوفی کی ایسی کیفیت پیدا کر دی جو تا زندگی ان کے ہم…
’اَلف لیلہ‘ ایک کلاسیکی شاہکار
محمد عارف اقبال
ایڈیٹر، اردو بک ریویو، نئی دلی
’اَلف لیلہ‘ ایک کلاسیکی شاہکار ہے۔ جن لوگوں نے اس کی کہانیوں کا مطالعہ کیا ہے ان کو اندازہ ہوگا کہ اس میں محض طلسمی دنیا کی منظر کشی نہیں ہے بلکہ اس کی کہانیوں میں حکمت و دانش مندی کی باتیں…
مسئلہ فلسطین پر ایک طائرانہ نظر
ڈاکٹر ظفرالاسلام خان
مزاحمت کاروں کی محنت رنگ لارہی ہے ۔اسرائیل اپنی تمام تر طاقتوں کے باوجود تنہا!
فلسطین مغرب میں صحرائے سینا و بحر ابیض متوسط اورمشرق میں نہر اردن کے درمیان میں ایک چھوٹا سا خطہ ہے جہاں قدیم ترین زمانے سے کنعانی یا…
تدریس کے اصول اور گُر
کلاس کے مطالبات اور طلباء کی نفسیات کا خیال رکھتے ہوئے تدریسی اصولوں اور گُر کا استعمال ہونا چاہیے
پچھلے دنوں مرکزی تعلیمی بورڈ کی جانب سے منعقدہ خصوصی پروگرام میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کے استاذ ڈاکٹر محمد محمود…