آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
نقطہ نظر
مابعد کووڈ منظر نامہ اور انسانی نظریات
سید سعادت اللہ حسینی
(ڈاکٹر منصف مرزوقی کے اٹھائے ہوئے مباحث کے تناظر میں)
اگست ۲۰۲۰ کے اشارات میں ہم نے اُن باتوں کی طرف اشارہ کیا تھا جنھیں کووڈ ۱۹ کے بعد کی صورت حال میں اسلام کے علم برداروں کو موضوع بحث بنانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات کہی گئی تھی کہ سابق عالمی وباؤں کی طرح، اس عالمی وبا کے نتیجہ میں بھی عالمی منظر نامے میں بنیادی تبدیلیاں واقع ہوں…
مزید پڑھیں...اللہ کی مشیت: ایمان کی زبردست طاقت، عمل کی طاقت ور محرک
محی الدین غازی
(جس کی مشیت اسی کا حکم، تو پھر تردد اور پس وپیش کی کیا گنجائش رہ جاتی ہے)
قرآن مجید کی ہر بات اپنے اندر اصلاح کا سامان رکھتی ہے، اور جو باتیں بار بار آئی ہیں وہ بے شک اصلاح کا بہت زیادہ سامان رکھتی ہیں۔ اللہ کی مشیت کا تذکرہ…
بابری مسجدکی تعمیرو مسماری کا پس منظر
بابری مسجد جس دن شہید کی گئی اس دن ہندوستان کی تاریخ کاسیاہ دن تھالیکن جس دن بابری مسجد کےانہدام میں پیش پیش رہنے والوں کوباعزت بری کردیا گیا اس دن کوسیاہ ترین دن ماناجائے توغلط نہ ہوگا۔ پہلے ہی سپریم کورٹ کےفیصلےنےمسلمانوں…
انٹرویو: "حالیہ فیصلوں سے عدالتوں پر عوام کا اعتماد مجروح”
1991میں ایک سنٹرل ایکٹ (Central Act) پاس ہوا تھا جس کے تحت آزادی کے وقت سے جو عبادت گاہیں جس شکل میں تھیں انہیں اسی طرح مانا جائے گا اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ ان لوگوں کی جانب سے یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ اس Act کو ختم کر دیا جائے۔…
’’محنت کش بلی کا بکرا‘‘۔حکومت کو صنعت کاروں اور کارپوریٹس کا مفاد عزیز
بھارت میں روزگار کا فقدان اور سب سے اونچی سطح پر بے روزگاری مودی حکومت کے لیے سردرد بن گئی ہے۔ وزیراعظم کے یوم پیدائش کو بے روزگار نوجوانوں نے ’’یوم قومی بے روزگاری‘‘ کے طور پر منایا جو کہ سارے ملک میں خوب وائرل بھی ہوا۔ اعداد و شمار ہی…
گاندھی اور مودی کے رام راج کا فرق
یوگی کو جمہوریت کی اجتماعی آبرو ریزی کرتے ہوئے حزبِ اختلاف کے رہنماوں کو ہاتھرس جانے سے روکنا مہنگا پڑا ہے اس لیے کہ خود نریندر مودی نربھیا کے گھر جاچکے ہیں لیکن ان پر سیاست کا الزام لگا کر کسی نے نہیں روکا تھا۔ اومابھارتی نے بھی یوگی کے…
بابری مسجدکے ملزمین کیوں بری ہوئے؟
350سے زیادہ گواہوں اور 600دستاویزی ثبوتوں کا مطالعہ کرنے کے بعد عدالت نے 2800صفحات کے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف پیش کیے گئے ثبوت ناکافی ہیں اس لیے سبھی 32ملزمان کو بری کیا جاتا ہے۔ سی بی آئی نے جب یہ مقدمہ قائم کیا تھا تو اس…
کورونا وائرس اور مین اسٹریم میڈیا کی فرقہ ورانہ نفرت انگیزی
افروز عالم ساحل
ان دنوں جبکہ ساری دنیا کورونا کے قہر سے پریشان ہے اور دن رات اس وبا سے چھٹکارے کی دعاؤں اور کوششوں میں مصروف ہے، وہیں ہندوستان کی نام نہاد مین اسٹریم میڈیا ایک دوسری قسم کی وبا کی شکار ہے اور وہ وبا ہے فرقہ واریت کی۔ اس…
تمام دستاویزات کے باوجود اجاڑ دیئے گئے لوگ کیمپوں میں رہنے پر مجبور
افروز عالم ساحل
45 برس کے محمد ابراہیم علی کی آنکھیں بہت نم ہیں۔ وہ بار بار اپنے ٹوٹے ہوئے مکان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ وہ آنکھوں کے آنسو پونچھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں یہاں تیج پور سے ایک مسجد میں نماز پڑھانے کےلئے بطور امام آیا تھا اور…