آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
نقطہ نظر
مابعد آزادی تحریکات جنہوں نے پرامن طریقے سے بھارت کی تصویر بدل دی
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔ حکومت عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کررہی ہے۔ کئی مقامات پراحتجاج کے دوران تشدد ہوا ہے۔ اسے قابو میں کرنے کے لیے پولیس نے بھی طاقت کا استعمال کیا ہے۔ آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال اٹھا ہوگا کہ یہ مظاہرے پرتشدد کیوں ہورہے ہیں؟ کیا تشدد کے بغیر حکومت سے اپنے مطالبات منوائے جاسکتے ہیں؟۔…
مزید پڑھیں...مجھے دلاسا نہیں چاہیے چچا صاحب!
سفیرؔ صدیقی
ایک غیر انسانی قانون کی مخالفت کرتی ہوئی بلا تشدد نعرے لگاتے ہوئی، ایک ’نادان‘بھیڑ کا حصہ میں بھی تھا۔ ہم جیسے دل سے کام لینے والےدیوانے، عقل کے مارے، مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے تھے۔…
جامعہ کی لڑکیوں کو انقلاب زندہ باد۔۔۔
افروز عالم ساحل
اس سال جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام کے 99 برس پورے ہوچکے ہیں اور اگلے برس یہ دوسری صدی میں داخل ہو نے جارہی ہے۔ یہ وہی جامعہ ہے جس نے 100 سال پہلے ملک کی آزادی کی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا۔ تحریک خلافت اور تحریک عدم…
تب آزادی کے پروانوں کو بھی ان کے لباس سے جانا جاتا تھا، کپڑوں کی وجہ سے جامعہ کے چار افراد نے گنوائی…
افروز عالم ساحل
بات اس وقت کی ہے جب تحریک خلافت جاری تھی۔ مہاتما گاندھی جی ملک کا دورہ کررہے تھے۔ وہ لوگوں سے برطانوی حکومت کے ساتھ عدم تعاون کی اپیل کر رہے تھے۔ ستمبر 1920 میں کلکتہ کانگریس کے خصوصی اجلاس میں گاندھی جی نے یہ تحریک پیش کی…
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
اب میری پہچان ’انڈین‘ نہیں، ’انڈین مسلم‘ ہوکر رہ گئی ہے۔۔۔
ہر چند کہ نظری طور پر ایک سیکولر اور جمہوری ملک میں اقلیتی گروہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو وہ تمام حقوق حاصل ہیں، جو کسی بھی سیکولر ملک کے دیگر شہریوں کو حاصل ہیں۔ تاہم شہریوں کو…