آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کارواں
محکمہ آثار قدیمہ کی شرارت یا غفلت!
اگر بات قطب مینار کمپلیکس کی کریں تو ہمیشہ سے محکمہ آثار قدیمہ پر یہ الزام لگتا رہا ہے کہ وہ اس کیمپس میں موجود تاریخی عمارتوں میں اندرونی و بیرونی ڈیزائن کو خفیہ طور پر تبدیل کرکے اس کی بے حرمتی کر رہا ہے تاکہ ہندو دائیں بازو کے گروہوں کو موقع ملے اور وہ مندر ہونے کا دعویٰ کرتے رہیں، بلکہ موقع ملے تو آستھا کے نام پر وہ اس تاریخی عمارت کو مسمار…
مزید پڑھیں...استنبول :پہاڑی پر قائم’ چملیجا مسجد‘بے مثال طرز تعمیرکا نمونہ
چملیجا مسجد کے قریب ایک بے حد شاندار پارک ہے جہاں بیٹھنا اور ٹہلنا اپنے آپ میں ایک الگ خوبصورت احساس پیدا کرتا ہے۔ یہاں پیدل سفر کا بھی اپنا ایک الگ ہی مزہ ہے۔ مسجد کو دیکھنے کے بعد اگر آپ تھک گئے ہیں تو اس پارک کے سبز اور پھولوں سے بھرے…
مسلمانوں اور سکھوں نے جمعہ کی نماز کے لیے مسلمانوں کو جگہ دینے پر گڑگاؤں گرودوارہ کے اقدام کی تعریف…
مفتی محمد سلیم اور راجیہ سبھا کے سابق ممبر پارلیمنٹ محمد ادیب سمیت کچھ مقامی مسلمانوں نے گرودوارہ کے چیئرمین شیردل سنگھ سدھو کو شکریہ کا خط دیا۔
جماعت اسلامی ہند نے زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو جمہوریت اور کسانوں کی فتح قرار دیا
جماعت اسلامی ہند نے وزیر اعظم نریندر مودی کے تین متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے اعلان کو جمہوریت اور کسانوں کی فتح قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ حکومت کو CAA-NRC جیسے عوام مخالف قوانین کو واپس لینے پر بھی غور کرنا چاہیے۔
مولانا آزاد نے ہندوستان کی تعلیمی پالیسی کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا: جماعت اسلامی ہند
ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے تعلیمی بورڈ کے چیئرمین مجتبیٰ فاروق نے کہا کہ مولانا آزاد نے ہندوستان کی تعلیمی پالیسی کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔
مسجدآیاصوفیہ : استنبول کا دل اور ترکی کی آن، بان اور شان
افروز عالم ساحل
اگر استنبول دنیا کا دل ہے تو میری نظر میں استنبول کا دل یقیناً ’آیا صوفیہ‘ ہوگا۔ یہ عمارت صرف تاریخی اور مذہبی اعتبار سے ہی نہیں، بلکہ تعمیری و تہذیبی اعتبار سے بھی ایک نایاب عجوبہ ہے۔ یہ دنیا کی دو بڑی طاقتوں، تہذیبوں اور…
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے طلبا کو زندگی میں اعلیٰ مقاصد کے حصول کی طرف راغب…
طلبا و طالبات کو زندگی اور کیرئیر میں کامیاب ہونے اور اعلیٰ مقاصد حاصل کرنے کے لیے تحریکی مشورے دیتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (JIH) کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ان سے کہا کہ وہ اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کریں، بڑے اہداف کا تعین کریں، مسلسل…
جماعت اسلامی ہند، پی ایف آئی نے تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کی مذمت کی
تریپورہ میں مسلمانوں کی مساجد اور دیگر املاک پر حملے کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے مختلف مسلم تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے تریپورہ کی ریاستی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کرے اور ان لوگوں کو مناسب معاوضہ ادا کرے…
کیرالہ جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر ٹی کے عبد اللہ کا 92 سال کی عمر میں انتقال
ان کے پسماندگان میں بیوی کنجمینہ، بیٹے ٹی کے فاروق اور ٹی کے اقبال اور بیٹی ساجدہ ہیں۔
جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان کا وسط مدتی اجلاس اختتام پذیر، امیرِ جماعت نے ملک میں بڑھتی ہوئی…
جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کی مجلس نمائندگان کے چار روزہ وسط مدتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، امیرِ جماعت سید سعادت اللہ حسینی نے ملک میں معاشرے کے بعض طبقات کی جانب سے نفرت کے پھیلاؤ پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔