آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کارواں
جماعت اسلامی ہند نے فلسطینی سرزمین کو اسرائیل سے منسلک کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کی مذمت کی
نئی دہلی، جون 28: امیرِ جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی کے بڑے حصے کو اسرائیل سے ملحق کرنے کے صیہونی منصوبوں کی مذمت کی ہے اور فوری بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
میڈیا کو ایک بیان دیتے ہوئے امیر جماعت نے کہا ’’ہم اسرائیل کے ذریعے مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی کے بڑے حصوں پر قبضہ کرنے کے مبینہ منصوبے…
مزید پڑھیں...
حکومت کو چاہیے کہ وہ چین کے لیے ایک پختہ اور مستحکم نقطۂ نظر اپنائے: امیرِ جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی، جون 19: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے لداخ میں چینیوں کی دراندازی کی مذمت کرتے ہوئے حکومتِ ہند سے چین کے مد مقابل پختہ اور پُر عزم روش اپنانے کی اپیل کی ہے۔
جمعہ کو میڈیا کو جاری ایک بیان میں امیر…
ممتاز اسلامی اسکالر اور جماعت اسلامی ہند کے رہنما مولانا رفیق احمد قاسمی انتقال کرگئے
نئی دہلی، جون 6: جماعت اسلامی ہند کے سینئر رہنما مولانا رفیق احمد قاسمی آج دل کے بڑے دورے کے باعث الشفا اسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ 75 سال کے تھے۔
پوری دنیا اور عالم اسلام کے علمائے کرام نے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
وہ اپنے…
سیلفیا رومانو سے عائشہ تك كا سفر
نہیں میں یہ چادر نہیں اتار سکتی کیوں کہ میں نے اسلام قبول كرلیا ہے، اس وقت جب کہ میں انتہاء پسندوں كى قید میں تھى۔ انہوں نے میرے ساتھ كوئى زور زبردستى نہیں كى بلکہ میں نے اپنى مرضى سے دین اسلام كو اپنایا ہے۔ انہوں نے تو میرے ساتھ انسانیت كا…
عید کی نماز عیدگاہوں اور مساجد میں ادا کی جانی چاہیے، انتظامیہ کے ذریعہ اجازت یافتہ افراد تعداد کے…
نئی دہلی، مئی 19: جماعت اسلامی ہند کی شریعہ کونسل نے مسلم برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رمضان کے آخری ایام میں بازاروں میں ہجوم سے پرہیز کریں اور عید کے دن لوگوں سے ملنے اور ان کا استقبال کرنے کے لیے باہر نکلنے سے گریز کریں۔ عید کی نماز کے…
اعلی مسلم رہنماؤں کا ڈاکٹر ظفر الاسلام کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کا مطالبہ
نئی دہلی، مئی 9: اعلی مسلم تنظیموں کے سربراہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں پولیس کارروائی کی مذمت کی گئی ہے اور دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف درج ایف آئی آر کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
جمعہ کو…
جماعت اسلامی ہند نے شراب کی دکانیں کھولنے کی مخالفت کی، کہا کہ اس اقدام سے کورونا وائرس کے خلاف…
نئی دہلی، مئی 8: جماعت اسلامی ہند نے کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری سے ملک کی جاری لڑائی کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کے حکومتی اقدام کی مخالفت کی ہے۔
نائب امیرِ جماعت پروفیسر سلیم انجینئر لاک ڈاؤن کے تیسرے مرحلے میں کاروبار دوبارہ شروع…
جماعت اسلامی ہند نے ڈی ایم سی کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف ایف آئی آر ختم کرنے کا مطالبہ…
نئی دہلی، مئی 3: دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف برادریوں کے مابین بغاوت اور فرقہ وارانہ تفریق پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر کے اندراج پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے امیر سید…
سی اے اے مخالف مظاہرہ کرنے والے طلبا اور کارکنان کی گرفتاری پولیس کی شبیہ کو داغ دار کر رہی ہے:…
نئی دہلی، مئی 2: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے سی اے اے مخالف مظاہروں میں حصہ لینے والے سماجی کارکنوں، طلبا اور نوجوانوں کی جاری گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر نے آج ایک…
لاک ڈاؤن: جماعت اسلامی ہند نے مختلف ریاستوں میں 23 کروڑ سے زیادہ کی مالیت کا کھانا اور راشن کٹس…
نئی دہلی، یکم مئی: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ)، ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی سماجی و مذہبی تنظیم، نے ایک بڑا راحتی کام انجام دیا ہے، جس میں پورے ملک میں 24 مارچ سے اب تک لاک ڈاؤن کے دوران غریب اور مسکین لوگوں میں 23 کروڑ کی مالیت کی…