آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کارواں

مرکز جماعت میں ایچ آر ڈی انسٹی ٹیوٹ کی عمارت کی تاسیس

نئی دہلی، جنوری 18: آج دوپہر 12 بجے مرکز جماعت اسلامی ہند کیمپس ، ابو الفضل انکلیو ، نئی دہلی میں جماعت کے شعبۂ ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ (HRD) کے لیے تعمیر کی جانے والی عمارت کی تاسیس کا محترم امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے افتتاح فرمایا. اس عمارت کی تعمیر کے لیے جناب جلیل اصغر صاحب نے اپنے والد جناب محمد شفیع مونس رحمہ اللہ کی طرف…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند نے بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ پولرائزیشن کا مقابلہ کرنے کے لیے عوامی تحریک کی اپیل کی

نئی دہلی، جنوری 2: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ملک میں بڑھتی فرقہ وارانہ پولرائزیشن کا مقابلہ کرنے کے لیے عوامی تحریک امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار…

’’دھارمک جن مورچہ‘‘ کے مختلف مذہبی رہنماؤں نے برادریوں میں بڑھتی ہوئی نفرت کو روکنے کے لیے کلکتہ میں…

نئی دہلی، دسمبر 30: مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے ملک میں بڑھتی ہوئی مذہبی اور معاشرتی منافرت کو روکنے کے لیے کولکاتا میں متحدہ مذہبی محاذ ’’دھارمک جن مورچہ‘‘ کی مغربی بنگال شاخ کا آغاز کیا۔ اس تقریب میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے مذہبی…

جماعت اسلامی ہند نے ایڈووکیٹ محمود پراچہ کے دفتر پر پولیس کے چھاپے کی مذمت کی

نئی دہلی، دسمبر 26: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے جمعرات کو ایڈووکیٹ محمود پراچہ کے دفتر میں دہلی پولیس (خصوصی سیل) کے ذریعہ چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’یہ چھاپہ انتقام اور دھمکی کا کام ہے، کیوں کہ ایڈووکیٹ پراچہ شمال مشرقی…

جماعت اسلامی ہند نے اے ایم یو کی اقلیتی حیثیت کے تحفظ اور اس کے لیے خصوصی مالی پیکج کا مطالبہ کیا

نئی دہلی، دسمبر 26: وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو ملک کے تمام خطوں کی نمائندگی کرنے والے ’’منی انڈیا‘‘ قرار دینے کے بعد جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے مرکزی اور ریاستی حکومت پر زور دیا کہ وہ…

دلی کے معدوم ہوتے ہوئے قبرستان۔’دو گز زمین ملتی ہے ستر ہزار میں‘

گزشتہ 50سال کے دوران دلی میں مسلمانوں کی آبادی میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے لیکن قبرستانوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہوتی جا رہی ہے۔ 1971کی مردم شماری کے مطابق دلی میں صرف ساڑھے 6فیصد مسلمان رہ گئے تھے اور اب تقریباً دو کروڑ کی آبادی والی دلی…

ایس آئی او نے مودی کو اے ایم یو کے صد سالہ جشن میں بطور مہمان خصوصی مدعو کرنے کے فیصلے کی مذمت کی

نئی دہلی، دسمبر 22: اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) کی علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کی شاخ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو یونی ورسٹی کی صد سالہ تقریب میں مدعو کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ ایس آئی او نے اپنے پریس بیان میں کہا ہے کہ اس کا…

مولانا محمد علی جوہر : جیل جانا پسند کیا لیکن برٹش حکومت سے معافی نہیں مانگی

’’لیڈروں سے یہ دنیا نہ کبھی خالی رہی ہے، نہ رہے گی، لیکن اس درویش خدا مست کی قیادتِ شان ہی کچھ اور رکھتی تھی، پھر اس کے بعد آج تک مسلمانوں میں کوئی لیڈر ایسا نظر نہیں آیا جو سیاسی بصیرت کے ساتھ ایسا گہرا دینی جذبہ رکھتا ہو۔‘‘ (مولانا…