آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
طالبان سے تعلقات استوار کرنے میں بھارت مستعدی دکھائے
افغانستان کے سیاسی و سماجی حالات کے ماہر معروف صحافی ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک کی ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص ملاقات
مزید پڑھیں...منصوبہ بند طریقہ سے بہوجنوں کی حق تلفی
تعارف : ڈاکٹر منیشا بانگر
ڈاکٹر منیشا بانگر حیدرآباد کے ویرنچی ہاسپیٹل میں سینیئر کنسلٹنٹ گیسٹرولوجسٹ و ماہر ٹرانسپلانٹ ہیپاٹولوجسٹ ہیں۔ منیشا بانگر کا میڈیکل کے میدان میں ایک طویل کیریئر رہا ہے۔ آپ ’انڈین نیشنل ایسوسی ایشن فار اسٹڈی…
افغانستان کے بدلتے حالات پرحکومت کا خودپسندانہ رویہ افسوسناک
افغانستان پر میری سوچ ملک کی سوچ سے کچھ مختلف ہے اور اس لیے الگ ہے کیونکہ میں ایک بطور ریسرچ اسکالر وہاں کے لوگوں سے، یہاں تک طالبان سے بھی شروع سے ہی رابطے میں رہا ہوں۔ ان سے ابھی بھی میری بات چیت ہو رہی ہے
جب تک نتائج برآمد نہ ہوں، اس وقت تک تنقید مناسب نہیں
افروز عالم ساحل
’ملک جن حالات سے گزر رہا ہے اور مسلمان جن حالات سے گزر رہے ہیں ان کو دیکھتے ہوئے یہ ضروری ہو گیا تھا کہ اپنی اپنی ’دکان‘ علیحدہ سجانے کے بجائے سب ایک ساتھ سر جوڑ کر بیٹھیں۔ یہ میٹنگ اسی کوشش کا نتیجہ تھی۔ اس میٹنگ کے اندر…
کاسٹ سینسس اور 2024 کی سیاسی بساط !
سوال یہ ہے کہ حکومت ذات پات کی مردم شماری کرانے سے گریز کیوں کررہی ہے؟ دراصل اس میں ایک سیاسی مسئلہ یہ ہے کہ اگر ہندوستان کی آبادی میں او بی سی کے حصے میں کمی بیشی ہوتی ہے تو پھر ریزرویشن بلاکس کی از سر نو تشکیل کا مطالبہ ابھر کر سامنے…
ذات پر مبنی پالیسیاں موجود لیکن ڈیٹا ندادرد!
حکومت کی یہ دلیل کہ ذات کو گننے سے ذاتی واد بڑھے گی، ہر طرح سے بے بنیاد ہے۔ اگر ذات نہیں گننے سے ذاتی واد ختم ہونا تھا، تو اسے اب تک ختم ہو جانا چاہیئے تھا، لیکن فی الحال تو اس کے ختم ہونے کی علامات دور دور تک نظر نہیں آرہی ہیں۔
آرایس ایس کو ترنگا کیوں نہیں بھایا ؟
بدرالدین طیب جی نے ہی قومی پرچم کے ڈیزائن کو بنایا تھا اور اس میں اشوک کے دھرم چکر کو بیچ میں رکھا تھا۔ بعد ازاں ان کی بیگم ثریہ طیب جی نے اس کی پہلی کاپی تیار کی جسے ہندوستان کی آزادی کی تاریخی رات کو اولین وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو…
بڑھتی ہوئی آبادی پر حکومتیں کیوں ہیں فکر مند ؟
بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے کو صرف تعلیم کے ذریعہ ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ سائنسی جریدہ لانسیٹ میں سال 2020 میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ ’لڑکیوں کی مانع حمل کے جدید طریقوں تک رسائی اور تعلیم کی بنیاد پر دنیا بھر میں شرح پیدائش…
سرکاری اسپتالوں کے لیے خریدے گئے وینٹیلیٹر خود ہوگئے ہیں ’کورونا‘ کا شکار
دستاویزوں کے مطابق، نئی دہلی کے ’بی پی ایل میڈیکل ٹیکنولوجیز پرائیویٹ لمیٹیڈ‘ نے اپنے ایک وینٹیلیٹر ELISA 600 ماڈل کی قیمت 15 لاکھ 34 ہزار 400روپے طے کی ہے، وہیں اس کمپنی کے دوسرے وینٹیلیٹر ELISA 300 ماڈل کی قیمت 14لاکھ 28ہزار روپے ہے۔…
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی سرگرم ہونے لگتے ہیں گاؤ ر کھشک
ہمارے ملک میں مسئلوں کا بھی اپنا ایک موسم ہوتا ہے۔ جیسے ہی کوئی قومی تہوار یا الیکشن قریب آئے گا، ملک میں اچانک سے دہشت گرد حملوں کا ڈر پیدا ہو جاتا ہے اور اس کے نام پر گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں۔ ملک کو ان سے خطرہ بتایا جانے لگے گا۔ جیسے…