آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سائنس ٹکنالوجی

پارلیمانی پینل نے آئی ٹی وزارت کے عہدیداروں کو ڈیجیٹل اسپیس میں شہریوں کے حقوق سے متعلق اجلاس کے لیے طلب کیا

اے این آئی کی خبر کے مطابق کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی سربراہی میں پارلیمنٹری اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹکنالوجی نے ایک اجلاس طلب کیا ہے جس میں ڈیجیٹل اسپیس میں شہریوں کے حقوق پر بات چیت کی جائے گی۔
مزید پڑھیں...

پیر کے روز ریکارڈ ویکسینیشن کے بعد اگلے دن ویکسینیشن کے اعداد و شمار میں بڑی گراوٹ نے سوالات اٹھائے

سوالات کے دوران یہ الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں کہ مدھیہ پردیش سمیت کچھ ریاستوں نے ''Magic Monday'' کے حصول کے لیے کئی دن تک ویکسین کی خوراکیں جمع کر رکھی تھیں۔ سب سے زیادہ خوراک دینے والی 10 ریاستوں میں سے 7 میں بی جے پی کی حکومت ہے۔

ملک کے شہریوں میں کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل کی کمی کے سبب تیسری لہر 6 سے 8 ہفتوں میں آسکتی ہے:…

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ ہندوستان بھر می پابندیوں میں نرمی کے بعد کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل کا فقدان ہے اور اگلے چھ سے آٹھ ہفتوں میں ملک میں انفیکشن کی تیسری لہر آسکتی…

سینٹر واٹس ایپ کے اینڈ ٹو اینڈ انکرپش کو توڑنا نہیں چاہتا، عام صارف کو فکرمند ہونے کی کوئی ضرورت…

سینٹر اور واٹس ایپ کے مابین نئے سوشل میڈیا قواعد کو لے کر تنازعہ کے درمیان مرکزی انفارمیشن اور ٹکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد نے کہا کہ حکومت میسجنگ پلیٹ فارم کے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کو توڑنے کی کوشش نہیں کررہی ہے۔

انفارمیشن ٹکنالوجی – انٹل وی پرو : ایک جادوئی ٹیکنالوجی

یہ ’’انٹل‘‘ کی ایک بہت ہی حیرت انگیز ٹیکنالوجی ہے اور اُس نے اِسے ’’وی پُرو‘‘ کا نام دیا ہے۔ ’’وی پُرو‘‘ vpro دراصل ایک پلیٹ فارم ہے جس میں مختلف ٹیکنالوجیوں کو یکجا کیا گیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجیاں ’’سافٹ وئیر‘‘ اور ’’ہارڈ وئیر‘‘ دونوں اقسام کی…

میڈیکل کونسل کی ملک میں میڈیکل کے طلبا کے لیے بانڈ کی یکساں شرائط نافذ کرنے کی سفارش

میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی) نے مدراس ہائی کورٹ سے ملک کی تمام ریاستوں کے ذریعے میڈیکل کے طلبا کے لیے، جو سرکاری کالجوں میں تعلیم میں حاصل ہونے والی بھاری سبسڈی کے عوض اس بات کا قرار کرتے ہیں کہ ریاست کی خدمت کریں گے، یکساں طریق عمل…

وال اسٹریٹ جرنل کا چشم کشا انکشاف: فیس بک نے بی جے پی کے خوف سے نفرت پر مبنی مواد سے نمٹنے کے اپنے…

وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک انڈیا کے ایک اعلی عہدے دار نے بی جے پی ایم ایل اے کی نفرت انگیز پوسٹ کو ڈلیٹ کرنے کی مخالفت کی۔ عہدے دار کے مطابق اس سے ملک میں ان کے کاروباری مفاد کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ تھا۔

برطانیہ میں شروع ہونے کو ہے کوویڈ 19 ویکسین کا ٹیسٹ، سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کامیابی کا 80 فیصد ہے…

یو کے، اپریل 23: ناول کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ویکسین تیار کرنے کی دوڑ اس ہفتے اور تیز ہو گئی، جب جرمنی میں انسانوں پر کلینیکل ٹرائلز کی منظوری دی گئی اور برطانیہ میں اس کا آغاز کیا گیا۔ اگرچہ اس تعلق سے ابھی دنیا بھر میں ڈیڑھ سو کے قریب…

نیٹو نے اپنے عسکری دائرے میں خلا کو بھی کیا شامل

19 نومبر: بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے صدر دفتر سے منگل کی شام ملنے والی رپورٹوں کے مطابق مغربی دفاعی اتحاد کے ذرائع نے نیوز ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا کہ خلا اب اس عسکری اتحاد کے لیے ایسا پانچواں میدان بن جائے گا جہاں 29 ممالک کا…

انتخابات سے قبل صحافیوں، حقوق انسانی کارکنان  کے وہاٹس ایپ کی جاسوسی کی گئی: رپورٹ

نئی دہلی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم وہاٹس ایپ کے بارے میں ایک چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے انتخابات کے دوران اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر کا استعمال کرکے بھارت میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جاسوسی…