آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سائنس ٹکنالوجی
چندریان نے پہلی بار چاند کی سطح پر سوڈیم کی موجودگی کا نقشہ بنایا
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے جمعہ کو کہا کہ چندریان 2 آربیٹر نے پہلی بار چاند کی سطح پر سوڈیم کی موجودگی کی سطح کا نقشہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیں...فزکس اور کیمسٹری کا نوبیل انعام تین-تین سائنسدانوں کے نام
نئی دہلی: دنیا کی اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اکیڈمی آف سائنسز نے فزکس (طبیعات) اور کیمسٹری میں 2022 کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر تین-تین سائنسدانوں کو دینے کا اعلان کیا ہے۔کمیٹی نے اس بار امریکہ، فرانس اور آسٹریا کے ماہرین کو…
ڈی این اے کو دریافت کرنے والے سائنسداں کے نام طب کا نوبیل ا نعام
نئی دہلی: دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اسمبلی آف کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ نے شعبہ طب میں گراں قدر تحقیق کے لیے2022 کا نوبیل انعام اپنے ہی ملک کے سائنسدان سوانتے پابو کو دینے کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ نوبیل کمیٹی ہر سال انعامات…
چین نے 10 منٹ میں وائرس کی شناخت کرنے والا فیس ماسک بنایا
نئی دہلی، 22 ستمبر 2022: چین کے سائنسدانوں کے ایک گروپ نے کسی متاثرہ شخص کے رابطے میں آنے کے 10 منٹ کے اندر وائرس کا پتہ لگانے والا فیس ماسک تیار کیا ہے۔ ایک چینی سائنسداں نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔اس ہفتے جرنل میٹر میں شائع ہونے والی تحقیق…
دیوالی سے شروع ہوجائے گی جیو5 جی سروس: مکیش امبانی
ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی آج یہاں ممبئی میں 45 سالانہ جنرل میٹنگ ہوئی جس کی صدارت ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے کی۔ اے جی ایم سے خطاب کرتے ہوئے مکیش امبانی نے اعلان کیا کہ اس دیوالی سے جیو کی 5 جی خدمات شروع ہوجائے گی۔اس سے…
ناسا کا ارٹیمس- ون مون مشن ملتوی
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے چاند پر اپنے پائلٹ لیس خلائی لانچ سسٹم (ایس ایل ایس)مشن کو ملتوی کردیا۔ ارٹیمس-1 نے مشن کے آغاز کے لیے پوری تیاری کر رکھی تھی، لیکن لانچ سے چند گھنٹے قبل تکنیکی خرابی کی وجہ سے اسے ملتوی کرنا پڑا۔
ناسا نے غیر شمسی سیارے کے ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا پتہ لگایا
نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کو پہلی بار نظام شمسی سے باہر کسی سیارے کی فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی موجودگی کے واضح ثبوت ملے ہیں۔
’ہمیں بتائیں کہ کیا آپ کے آلات کو پیگاسس اسپائی ویئر نے نشانہ بنایا تھا؟‘، سپریم کورٹ کے مقرر کردہ…
لائیو لاء کی خبر کے مطابق جن شہریوں کو شبہ ہے کہ ان کے آلات کو پیگاسس اسپائی ویئر نے نشانہ بنایا ہے، وہ معاملے کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے سپریم کورٹ کے پینل کو اپنے خدشات لکھ سکتے ہیں۔ اپنی تحریری شکایت جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 جنوری ہے۔
پی ٹی آئی نے دہلی ہائی کورٹ میں نئے ڈیجیٹل میڈیا قواعد کو چیلنج کیا
نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے بدھ کے روز دہلی ہائی کورٹ میں مرکز کے نئے انفارمیشن ٹکنالوجی قواعد 2021 کو چیلینج کیا ہے۔ نئے قواعد فروری میں متعارف کرائے گئے تھے اور مئی سے نافذ العمل ہوچکے ہیں۔
نئے آئی ٹی قواعد: مرکز نے نئے قواعد کے خلاف داخل درخواستوں کو ہائی کورٹس سے سپریم کورٹ منتقل کرنے…
بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق مرکز نے منگل کے روز سپریم کورٹ پر زور دیا کہ وہ انفارمیشن ٹکنالوجی کے نئے قواعد کے خلاف ہائی کورٹس میں دائر درخواستوں کو سپریم کورٹ میں منتقل کرلے۔