آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

آسام: حراستی مرکز میں رکھے گئے ایک اور شخص کی موت، اموات کی تعداد 29 تک پہنچی

نئی دہلی: آسام  کے حراستی مرکز میں رکھے گئے ایک شخص کی گزشتہ جمعہ  کو گولپاڑا میں گوہاٹی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل (جی ایم سی ایچ ) میں موت ہو گئی۔ اس شخص کو 10 دن پہلے بیمار ہونے پر اسپتال میں داخل  کرایا گیا تھا۔ اس شخص کی موت کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں...

پرینکا گاندھی نے کیا مظفر نگر کا دورہ، کہا: پولیس نے گھروں اور مدرسے میں گھس کر لوگوں پر تشدد کیا

مظفر نگر، جنوری 04— کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہفتہ کے روز مظفر نگر میں مولانا اسد رضا حسینی سے ملاقات کی، جنھیں شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے مبینہ طور پر بے دردی سے پیٹا تھا۔ ان…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کے تینوں سابق وزراے اعلی کی رہائی پر مقامی انتظامیہ لے گی فیصلہ: امت شاہ

نئی دہلی: وزیر داخلہ  امت شاہ نے کہا ہے کہ حراست میں لیے گئے جموں و کشمیر کے تین  سابق  وزراےعلی ٰکی رہائی پر فیصلہ مقامی انتظامیہ کرے گا اور ان کی حکومت میں کسی نے بھی ان رہنماؤں  کو ’’ملک مخالف‘‘ نہیں کہا ہے۔ وزیر داخلہ  نےجمعرات کی…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: یوگی حکومت کے خلاف لاکھوں اساتذہ کا سڑکوں پر اترنے کا اعلان

اتر پردیش میں یوگی حکومت کی پالیسیوں سے ناراض لاکھوں اساتذہ نے 21 جنوری کو اجتماعی چھٹی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سڑکوں پر اترنے کی بات بھی کہی ہے۔ اس کے لیے ریاست کے بیسک ایجوکیشن افسر کے پاس اجتماعی طور پر درخواست بھی بھیجی گئی ہے۔ خبروں…
مزید پڑھیں...

یوم جمہوریہ پریڈ کے لیے مغربی بنگال کی جھانکی کو شامل نہیں کرنا ریاست کی توہین: ٹی ایم سی

نئی دہلی: یوم جمہوریہ کی پریڈ کے لئے مغربی بنگال حکومت کے ذریعے مجوزہ جھانکی کو وزارت دفاع کے ذریعے خارج کیے جانے کے بعد ریاست کی حکمراں پارٹی ترنمول کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اس نے شہریت ترمیم قانون کی مخالفت…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: کوچی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریلی میں 5 لاکھ سے زیادہ افراد کی شرکت

کوچی (کیرالہ)، 1 جنوری: مسلم کوآرڈینیشن کمیٹی (ایم سی سی) کے بینر تلے آج بدھ کی شام کوچی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کثیر تعداد میں لوگوں نےمارچ کیا۔ اس کے بعد کیرالہ کے کوچی میں مرین ڈرائیو گراؤنڈ پر ہونے والی کانفرنس میں پانچ لاکھ سے…
مزید پڑھیں...

دار الحکومت میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تشدد کے لیے حزب اختلاف ذمہ دار: پرکاش جاوڈیکر

نئی دہلی: اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہلی امور کے انچارج پرکاش جاوڈیکر نے بدھ کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دارالحکومت میں تشدد کے لبے عام آدمی پارٹی اور کانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ دونوں…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: یوگی حکومت نے کیا بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل

لکھنؤ: نئے سال کے موقع پر اترپردیش حکومت نے اسٹیٹ بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے 22 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کردیا۔ آفیشل ذرائع کے مطابق ریوینو اور ریلیف کمشنر گوری شنکر پریہ درشی کو علی گڑھ کا ڈویژنل کمشنر جبکہ انڈسٹری…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: ہیومن رائٹس باڈی کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں 600 سے زیادہ لوگوں پر لگایا گیا پی ایس اے

نئی دہلی: جموں کشمیر کے مستند ہیومن رائٹس اداروں  نے کہا ہے کہ سرکار نے سال 2019 میں 600 سے زیادہ  لوگوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) لگایا جو کہ ایک دہائی کے وقت  میں سب سے زیادہ  ہے۔ اپنی سالانہ ہیومن رائٹس رپورٹ جاری کرتے ہوئے جموں و…
مزید پڑھیں...

کیرالہ اسمبلی نے شہریت ترمیمی قانون ختم کرنے کی قرارداد پاس کی

ترواننت پورم، دسمبر 31- سال کے آخری دن یہ ایک نایاب موقعہ تھا جب روایتی سیاسی حریف سی پی آئی-ایم کی زیرقیادت بائیں محاذ اور کانگریس کے زیرقیادت یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) نے کیرالہ اسمبلی میں شہریت ترمیمی قانون کے خاتمے کے لیے ایک…
مزید پڑھیں...