آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

تیج بہادر نے ’جے جے پی‘ کو بتایا ’ہریانہ کا غدار‘، پارٹی چھوڑنے کا کیا اعلان

ہریانہ اسمبلی انتخاب سے ٹھیک پہلے جے جے پی یعنی جن نایک جنتا پارٹی میں شامل ہو کر کرنال اسمبلی سیٹ سے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کے خلاف انتخاب لڑنے والے بی ایس ایف کے سابق جوان تیج بہادر یادو نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی چھوڑنے…
مزید پڑھیں...

کرناٹک میں الگ الگ سڑک حادثات میں آٹھ کی موت

ٹمکور: کرناٹک کے ٹمکور ضلع میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں آٹھ لوگوں کی جاے حادثہ پر ہی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر کی حالت نازک ہے۔ پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ جمعرات کی شام کو کنگل تعلقہ میں ہوساکیرے گاوں میں کھڑے ٹریکٹر میں کار نے ٹکر مار دی جس…
مزید پڑھیں...

دہلی کی فضا موسم کی خراب ترین سطح پر، ای پی سی اے کر سکتا ہے سخت اقدامات کا اعلان

نئی دہلی: دیوالی سے دو دن پہلے قومی راجدھانی کی فضا جمعہ کو اس موسم کی بدترین سطح پر پہنچ گئی۔ ہوا کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے آلودگی کا جمع ہونا آسان ہوگیا ہے۔ ماحولیاتی آلودگی (روک تھام اور کنٹرول) اتھارٹی جمعہ کو 10 رکنی اینٹی پالیوشن ورک…
مزید پڑھیں...

اگر ایسے لیڈروں کے پاس اقتدار آیا تو انصاف ممکن نہیں ہے۔ گیتیکا کے بھائی کا بڑا بیان

نئی دہلی۔ ائر ہوسٹس گیتیکا شرما جسے 2012 میں اس وقت کے رکن اسمبلی گوپال گویل کانڈا نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے کے لیے مجبور کیا تھا، کے بھائی نے جمعہ کے روز ان توقعات کے خلاف برہمی کا اظہار کیا جس میں ہریانہ میں حکومت کی تشکیل کے مذکورہ…
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک سمیت چار ریاستوں کے گورنروں کا ہوا تبادلہ

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے جمعہ کو چار ریاستوں کے گورنر کی تقرری کی ہے، آئی اے ایس افیسر گریش چندر مرمو کو جموں وکشمیر کا گورنر مقرر کیا گیا ہے اور ستیہ پال ملک کا تبادلہ کرکے ریاست گوا کا گورنر مقرر کیا گیا ہے، اسکے علاوہ رادھا کرشن…
مزید پڑھیں...

شہریت بل آ نے کے بعد غیر مسلموں کو حراستی مراکز نہیں بھیجا جائے گا: ہیمنت بسوا شرما

نئی دہلی: آسام کی بی جے پی حکومت میں وزیر خزانہ ہیمنت بیسوا شرما نے کہا کہ شہریت ترمیم بل(سی اے بی) پاس ہونے کے بعد کسی بھی غیر مسلم کو غیر ملکیوں کے لیے بنے ڈیٹینشن کیمپوں میں نہیں رکھا جائے گا۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، ہیمنت بیسوا…
مزید پڑھیں...

اسٹیچو آف یونٹی کے آس پاس ہمارے آبائی زمین چھین رہی ہے حکومت: آدی باسی

نئی دہلی: گجرات میں نرمدا ضلع کے کیوڑیا میں سردار پٹیل کی یادگار’اسٹیچو آف یونٹی’ کے پاس رہنے والے آدی باسیوں نے منگل کو دعویٰ کیا کہ ہائی کورٹ کےصورت حال برقرار رکھنے کے حکم کے باوجود ریاستی حکومت سیاحتی منصوبوں کے لیے ان کےآباواجداد کی…
مزید پڑھیں...

آسام این آر سی کنوینر پرتیک ہجیلا کامدھیہ پردیش تبادلہ کرنے کے لیے مرکزی حکومت نے مانگا وقت

نئی دہلی: مرکزی حکومت این آر سی کے کنوینر پرتیک ہجیلا کے مدھیہ پردیش تبادلہ کرنے سے متعلق ضابطہ پورا کرنے کی مدت کاربڑھانے  کے لیے جمعرات کو سپریم کورٹ پہنچی۔ عدالت نے مرکز اور آسام حکومت کو 18 اکتوبر کو ہدایت دی تھی کہ ہجیلا کو سات دنوں…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر پر عدالت عظمیٰ کی طرف سے مرکزی حکومت کو پھٹکار

عدالت عظمیٰ نے جمعرات کے دن کشمیر میں جاری پابندیوں سے متعلق معاملوں کی سماعت پانچ نومبر تک کے لیے ملتوی کردی۔ اس دوران عدالت نے ریاستی انتظامیہ سمیت مرکزی حکومت کی بھی سخت سرزنش کی ہے۔ جسٹس این وی رمن کی صدارت والی تین رکنی بنچ نے مرکزی…
مزید پڑھیں...