آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
مذہبی تبدیلی مخالف قانون: یوپی کے بریلی ضلع میں نئے قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج
لکھنؤ، 29 نومبر:اترپردیش نے ایک نوجوان خاتون کے والد کی شکایت پر بریلی ضلع میں ’’مذہبی تبدیلی‘‘ مخالف نئے قانون کے تحت اپنا پہلا مقدمہ درج کیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ یہ کیس ہفتے کے روز بریلی ضلع کے دیورانیاں پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر میں وقف جائیدادوں کی زبوں حالی
ہفت روزہ دعوت کی جانب سے چلائی جا رہی امورِ اوقاف کی خصوصی سیریز کے تحت اس ہفتہ پیش ہے ریاستِ مہاراشٹر میں اوقاف کی زمینی صورتحال اور حوصلہ افزا کوششوں پر روشنی ڈالتی آر ٹی آئی پر مبنی یہ ایکسکلوژیو رپورٹ
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریانہ حکومت نے ’’لو جہاد‘‘ کے خلاف قانون کا مسودہ تیار کرنے کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی
ہریانہ، 26 نومبر: ہریانہ کے وزیر داخلہ نے آج ٹویٹر پر اعلان کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت ریاستی حکومت نے ہریانہ میں ’’لو جہاد‘‘ (Love Jihad) سے متعلق قوانین کا ڈرافٹ تیار کرنے کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
آئی اے ایس سکریٹری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’لو جہاد‘‘: مدھیہ پردیش نے اپنے مجوزہ بل میں 10 سال قید کی سزا کی تجویز پیش کی
مدھیہ پردیش، 26 نومبر: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش حکومت نے بدھ کے روز "لو جہاد" (Love Jihad) کے خلاف اپنے مجوزہ بل میں شادی کے لیے جبراً مذہبی تبادلوں پر قید کی سزا پانچ سال سے دوگنا کر کے دس سال کر دی۔
"لو جہاد" ہندوتوا تنظیموں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی حیدرآباد میں ’’سرجیکل اسٹرائیک‘‘ کر کے پاکستانیوں اور روہنگیوں کو نکال دے گی، بی جے پی کی…
حیدرآباد، 25 نومبر: بھارتیہ جنتا پارٹی کی تلنگانہ یونٹ کے سربراہ بنڈی سنجے کمار نے منگل کے روز یہ کہہ کر تازہ تنازعہ کھڑا کردیا کہ ان کی پارٹی حیدرآباد کے اولڈ سٹی علاقے سے ’’پاکستانیوں اور روہنگیوں‘‘ کو نکالنے کے لیے ’’سرجیکل اسٹرائیک‘‘…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’لو جہاد‘‘: اتر پردیش کابینہ نے جبراً مذہبی تبدیلی کے معاملات کی جانچ کے لیے آرڈیننس منظور کیا
اترپردیش، 25 نومبر: ٹائمز ناؤ کی خبر کے مطابق اتر پردیش کی کابینہ نے منگل کے روز ’’لو جہاد‘‘ (Love Jihad) کے معاملات کی جانچ کے لیے ایک آرڈیننس کو منظوری دے دی۔
"لو جہاد" ہندوتوا تنظیموں کی خود ساختہ اصطلاح ہے، جو مسلمان مردوں پر شادی کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’ایک ماہ میں 19 لاکھ ملازمتیں فراہم کریں یا مظاہروں کا سامنا کریں‘‘: آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے…
بہار، 24 نومبر: اے این آئی کی خبر کے مطابق راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر تیجسوی یادو نے پیر کو انتباہ دیا کہ بہار میں این ڈی اے کی حکومت اگر ایک ماہ کے اندر اندر 19 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کے اپنے انتخابی وعدے کو پورا کرنے میں ناکام رہتی ہے تو ان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانپور: ’’لو جہاد‘‘ کے نام پر درج مقدمات میں ایس آئی ٹی کو سازش اور غیر ملکی مالی اعانت کا کوئی ثبوت…
اترپردیش، 24 نومبر: ایک خاص تحقیقاتی ٹیم نے اترپردیش کے کانپور میں مبینہ طور پر ’’لو جہاد‘‘ (Love jihad) کے معاملات میں سازشی پہلو کی جانچ کی ہے۔ دی ہندو نے ایک سینئر پولیس افسر کے حوالے سے بتایا کہ 14 واقعات میں سے 11 مجرمانہ تھے لیکن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ترمیم شدہ کیرالہ پولیس ایکٹ پر ابھی عمل درآمد نہیں: وزیراعلی پنارائی وجین
کیرالہ، 23 نومبر: کیرالہ پولیس ایکٹ میں ترمیم کو لے کر ہو رہی کیرالہ حکومت کی سخت تنقید کے درمیان کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے آج کہا ہے کہ تمام تنقیدوں اور خدشات کو دھیان میں رکھتے ہوئے ریاست نے ابھی دفعہ 118 اے پر عمل درآمد نہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: مقدمہ واپس نہ لینے کے سبب ایک دلت خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، گھر میں آگ بھی…
مدھیہ پردیش، 23 نومبر: 21 نومبر کو مدھیہ پردیش کے دتیا ضلع میں دو دلت مردوں کو پیٹنے اور ان کے گھر کو نذر آتش کرنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔
دی کوئنٹ کی خبر کے مطابق دتیا کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...