آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
جموں وکشمیر: تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 6 فروری تک توسیع
سرینگر، جنوری 23: جموں وکشمیر انتظامیہ نے جمعہ کے روز خطے میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی معطلی میں 6 فروری تک توسیع کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدمات 2 جی تک ہی محدود رہیں گی۔ اس پابندی کو گندربل اور ادھم پور اضلاع کے علاوہ تمام اضلاع میں بڑھایا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آدی واسی خود کو ہندو نہیں مانتے : علیحدہ مذہبی شناخت کے لیے سرنا دھرم کوڈ کا مطالبہ
’’ ہماری یہ لڑائی بےحد پرانی ہے، ملک آزاد ہوا، لیکن ہمیں اپنی مذہبی شناخت نہیں ملی۔ گزشتہ ۳۰ سالوں سے میں آدیواسیوں کے شناخت کی لڑائی لڑ رہا ہوں‘‘ دھرم گرو بندھن تگّا
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت نہیں سنے گی تو تاریخ کا عظیم ترین احتجاج ہوگا
مردم شُماری کے خانے میں الگ "سرنا دھرم کوڈ" شامل کرنے کے مطالبے نے زور پکڑ لیا ہے۔ اس تحریک کو سمجھنے کی غرض سے ہفت روزہ دعوت کے نمائندے افروز عالم ساحل نے آدی باسیوں کے سرنا دھرم گرو، بندھن تگّا سے خاص بات چیت کی۔ بندھن تگّا ’راجی پڑہا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال انتخابات: ترنمول کانگریس نے بی ایس ایف پر سرحدی علاقوں میں رائے دہندگان کو دھمکانے کا…
مغربی بنگال، جنوری 21: حکمران ترنمول کانگریس نے الزام لگایا کہ بارڈر سیکیورٹی فورس مغربی بنگال کے سرحدی علاقوں کے باشندوں کو ایک مخصوص سیاسی جماعت کے حق میں ووٹ ڈالنے کی دھمکی دے رہی ہے۔ ٹی ایم سی نے یہ الزامات الیکشن کمیشن آف انڈیا کے فل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال: بی جے پی کے تین کارکنوں کو ایک روڈ شو کے دوران ’’گولی مارو***کو‘‘ کا نعرہ لگانے کے…
مغربی بنگال، جنوری 21: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مغربی بنگال پولیس نے آج ایک روڈ شو کے دوران متنازعہ نعرہ ’’گولی مارو۔۔۔۔کو‘‘ کے نعرے لگانے کے الزام میں بی جے پی کے ہوگلی ضلع یوتھ ونگ کے سربراہ سریش ساہو سمیت پارٹی کے تین کارکنوں کو گرفتار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال انتخابات: بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ کا کہنا ہے کہ پارٹی وزارت اعلیٰ کے عہدے کے…
مغربی بنگال، جنوری 21: اے این آئی کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کیلاش وجے ورگیہ نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی آئندہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں کسی کو وزیر اعلیٰ کا چہرہ نہیں بنائے گی۔
مغربی بنگال کے لیے بی جے پی کے قومی ترجمان وجے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام اسمبلی انتخابات: این آر سی کی حتمی فہرست سے خارج افراد بھی ووٹ ڈال سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے…
گوہاٹی، جنوری 20: الیکشن کمیشن نے آج کہا ہے کہ آسام میں 2021 اسمبلی انتخابات ریاست میں سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات شروع ہونے سے قبل ہی 4 مئی تک ختم ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ کلاس 10 اور 12 کے امتحانات 4 مئی سے 10 جون کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’لو جہاد‘‘ قوانین: یوپی حکومت نے قانون سازی کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں کی منتقلی…
اترپردیش، جنوری 20: بار اینڈ بینچ کی خبر کے مطابق اتر پردیش حکومت نے اس کے مذہبی تبدیلی مخالف آرڈیننس کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں کو منتقل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں رجوع کیا ہے۔ امکان ہے کہ اعلی عدالت اس ہفتے اس معاملے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی میں قانون کا ایک طالب علم مودی اور آدتیہ ناتھ کے خلاف فیس بک پوسٹ کے لیے گرفتار
اترپردیش، جنوری 19: اترپردیش پولیس نے گورکھپور میں قانون کے ایک 24 سالہ طالب علم کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف ایک جارحانہ پوسٹ اپلوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
ارون یادو نامی طالب علم پر دفعہ 153-A…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’ریاست میں امن و امان کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے‘‘: حزب اختلاف سمیت بی جے پی نے بھی انڈیگو ایئر لائنز…
پٹنہ (بہار)، جنوری 14: دی ہندو کی خبر کے مطابق بہار میں حزب اختلاف کے رہنماؤں نے بدھ کے روز پٹنہ میں انڈیگو ایئرلائن کے ایک ایگزیکیٹو کے قتل پر وزیر اعلی نتیش کمار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے الزام لگایا کہ ریاست میں ’’امن و امان کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...