آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

فاروق عبد اللہ نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان سے مذاکرات کا مطالبہ کیا

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبد اللہ نے اتوار کے روز جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ بات چیت کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

آدیواسی کبھی ہندو نہیں تھے اور نہ کبھی ہوں گے: ہیمنت سورین

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اتوار کے روز کہا کہ ’’آدیواسی کبھی ہندو نہیں تھے اور کبھی نہیں ہوں گے‘‘ اور اس بارے میں کوئی الجھن نہیں ہونی چاہیے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ برادری ہمیشہ سے ہی فطرت کے پرستاروں کی رہی ہے اور یہی وجہ ہے…
مزید پڑھیں...

اترپردیش: مئو ضلع انتظامیہ نے 26 سی اے اے مخالف مظاہرین سے عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام…

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مئو میں حکام نے 26 افراد کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دسمبر 2019 میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران مبینہ طور پر عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں ہرجانے…
مزید پڑھیں...

چنئی کے اسکول نے امتحان کے پیپر میں احتجاج کرنے والے کسانوں کو ’’پرتشدد پاگلوں‘‘ کے طور پر بیان کیا

چنئی کے ایک اسکول نے اپنے امتحان کے پرچے میں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کو ’’بیرونی اشتعال انگیزی کے تحت کام کرنے والے متشدد پاگل‘‘ کے طور پر پیش کرنے کے بعد تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ پرچے میں مزید ٹریکٹر ریلی کے دوران پیش…
مزید پڑھیں...

بنگال کی ایک عدالت نے ٹی ایم سی ممبر پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے ذریعہ دائر ہتک عزت کے مقدمے میں مرکزی…

دی اسکرول کی خبر کے مطابق مغربی بنگال کی ایک عدالت نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ان کے خلاف ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے ذریعے دائر ہتک عزت کیس کے سلسلے میں جمعہ کو سمن جاری کیا۔ ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے شاہ کو 22…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: بی جے پی کی نوجوان لیڈر اپنے ساتھیوں سمیت کوکین کے ساتھ گرفتار

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی یوتھ ونگ کی جنرل سکریٹری پامیلا گوسوامی کو کلکتہ کے نیو علی پور کے علاقے میں جمعہ کے روز اس وقت گرفتار کیا گیا، جب وہ اپنی گاڑی میں 90 گرام کوکین لے کر جا رہی…
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر: پولیس نے نیشنل کانفرنس کے لیڈر ہلال لون کے خلاف ڈی ڈی سی انتخابات کے دوران ایک تقریر کے…

دی ہندو کی خبر کے مطابق نیشنل کانفرنس لیڈر ہلال لون کو گذشتہ سال بانڈی پورہ میں ضلعی ترقیاتی کونسل انتخابی مہم کے دوران کی گئی ایک تقریر پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت پیر کو گرفتار کیا گیا۔ ہلال لون نیشنل…
مزید پڑھیں...

وزیراعلیٰ روپانی کا کہنا ہے کہ گجرات حکومت جلد ہی ’’لو جہاد‘‘ مخالف قانون لائے گی

دی ہندو کی خبر کے مطابق گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے اتوار کے روز کہا کہ ان کی حکومت جلد ہی ریاست میں ’’لو جہاد‘‘ (Love Jihad) کے خلاف ایک سخت قانون لائے گی۔
مزید پڑھیں...

پلوامہ حملے کی دوسری سالگرہ کے موقع پر جموں و کشمیر کے دو سابق وزرائے اعلی کو نظربند رکھا گیا

پلوامہ حملے کی دوسری سالگرہ کے موقع پر جموں و کشمیر حکومت نے سابق وزیر اعلی اور سرینگر کے ممبر پارلیمنٹ فاروق عبداللہ اور ان کے بیٹے عمر عبداللہ کو گھر پر نظر بند رکھا۔ اس سے قبل ایک اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی بتایا تھا کہ انھیں…
مزید پڑھیں...

کسانوں کے احتجاج کے دوران ہریانہ کے وزیر اعلی نے مظاہرین سے عوامی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کی…

ہریانہ میں مرکزی کے نئے زرعی قوانین کے خلاف وسیع پیمانے پر جاری احتجاج کے دوران ریاست کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا ہے کہ مظاہرین سے عوامی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کی وصولی کے لیے جلد ہی ایک قانون لایا جائے گا۔
مزید پڑھیں...