آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

قومی اقلیتی کمیشن نے کاس گنج میں الطاف نامی نوجوان کی حراست میں موت پر حکومت سے رپورٹ طلب کی

اتر پردیش کے کاس گنج ضلع میں ایک 21 سالہ مسلمان شخص کی حراست میں موت کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے قومی اقلیتی کمیشن (این سی ایم) نے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور چیف سکریٹری سے 15 دن کے اندر کارروائی رپورٹ طلب کی ہے۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: پنجاب حکومت نے یوم جمہوریہ پر نکالی گئی ٹریکٹر ریلی میں ہوئے تشدد کے بعد گرفتار ہونے…

وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی نے جمعہ کو کہا کہ پنجاب حکومت یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کسانوں کی طرف سے منعقدہ ٹریکٹر ریلی میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد گرفتار ہونے والے 83 لوگوں کو فی کس 2 لاکھ روپے معاوضہ کے طور پر فراہم کرے گی۔
مزید پڑھیں...

تریپورہ پولیس نے اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹس کے الزام میں 71 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا

پولیس نے اپنے فیس بک پیج پر کہا ’’ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو معاشرے میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تریپورہ پولیس سب سے اپیل کرتی ہے کہ وہ جعلی تصویریں پوسٹ کرنے/افواہ پھیلانے میں ملوث نہ ہوں۔‘‘
مزید پڑھیں...

شیلانگ: حکومت کے ذریعے زمین پر قبضے کے بعد سکھوں کا کہنا ہے کہ ہم بے دخل ہونے کے بجائے اپنے گھروں…

شیلانگ کی ہریجن کالونی میں رہنے والے دلت سکھ برادری کے ارکان نے پیر کے روز کہا کہ وہ ریاستی حکومت کے ذریعے انھیں دوسری جگہ منتقل کرنے کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر میں دہشت گردی سے متعلق معاملات کے لیے نئی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی قائم کی گئی

حکومت نے پیر کو اعلان کیا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی سے متعلق معاملات کی تحقیقات اور ان پر مقدمہ چلانے کے لیے ایک نئی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی قائم ہوگی۔
مزید پڑھیں...

اکھلیش یادو کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال اتر پردیش اسمبلی میں کسی سیٹ سے الیکشن نہیں لڑیں گے

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ وہ اگلے سال کے اوائل میں ہونے والے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں کسی بھی سیٹ سے نہیں لڑیں گے۔
مزید پڑھیں...