آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
منی پور: طلبا اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے بعد موبائل انٹرنیٹ خدمات 5 دن کے لیے معطل کر دی گئیں
منی پور حکومت نے ہفتے کے روز ایک سرکاری حکم کے مطابق طلبا اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد ریاست بھر میں موبائل انٹرنیٹ خدمات کو پانچ دنوں کے لیے معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر میں گذشتہ سال پولیس فائرنگ سے ہونے والی اموات میں نو گنا اضافہ ہوا، مرکز نے لوک سبھا کو…
مرکز نے منگل کو لوک سبھا کو بتایا کہ جموں و کشمیر میں 2021-22 میں پولیس فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں نو گنا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسامی بولنے والے 40 لاکھ مسلمانوں کو ریاستی کابینہ نے مقامی باشندوں کے طور پر تسلیم کیا
ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق آسام کی کابینہ نے منگل کو ریاست میں آسامی بولنے والے 40 لاکھ مسلمانوں کو بنگالی نژاد مسلم کمیونٹی سے ممتاز کرنے کے لیے مقامی باشندوں کا درجہ دیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار: اے آئی ایم آئی ایم کے پانچ میں سے چار ایم ایل اے آر جے ڈی میں شامل ہوئے
بہار میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے پانچ میں سے چار ایم ایل اے بدھ کو ریاستی اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کی موجودگی میں راشٹریہ جنتا دل میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام میں سیلاب: مرنے والوں کی تعداد 118 تک جا پہنچی، سلچر میں صورت حال اب بھی تشویش ناک
ہفتہ کو آسام میں سیلاب کی وجہ سے مزید دس افراد کی موت ہو گئی، جس سے ریاست میں مہلوکین کی مجموعی تعداد 118 ہو گئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام سیلاب: مزید آٹھ رہائشیوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 62 ہوئی
انڈین ایکسپریس نے رپورٹ کیا کہ آسام میں ہفتہ کو سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مزید آٹھ افراد کی موت ہو گئی، جس سے ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 62 ہو گئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تشدد میں ملوث افراد کے پوسٹر لگانا غیر قانونی ہے، جھارکھنڈ کے ہوم سکریٹری نے رانچی کے ایس ایس پی سے…
جھارکھنڈ حکومت نے بدھ کو پولیس سے کہا کہ وہ رانچی میں پرتشدد مظاہروں میں مبینہ طور پر ملوث افراد کے پوسٹر جاری کرنے کے اپنے ’’غیر قانونی‘‘ عمل کی وضاحت کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر نے جماعت اسلامی سے وابستہ فلاح عام ٹرسٹ کے اسکولوں پر پابندی عائد کردی، 50,000 طلبا کا…
جموں و کشمیر میں کالعدم جماعت اسلامی (JeI) سے وابستہ فلاح عام ٹرسٹ (FAT) کے زیر انتظام تقریباً 300 تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اترپردیش پولیس نے پیغمبر اسلام کے بارے میں گستاخانہ تبصروں کے خلاف مظاہروں کے لیے 304 افراد کو…
پی ٹی آئی نے اتوار کو اطلاع دی کہ پیغمبر اسلام کے بارے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کی طرف سے کیے گئے گستاخانہ تبصروں پر احتجاج کے دوران ریاست کے کئی حصوں میں جمعہ کو ہونے والے تشدد کے سلسلے میں اتر پردیش پولیس نے آٹھ اضلاع سے 304…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ میٹرو اسٹیشن کے قریب پارکنگ ایریا میں آگ لگنے سے کم و بیش 90 گاڑیوں کو…
آج صبح دہلی کے جامعہ نگر میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک پارکنگ ایریا میں زبردست آگ لگ گئی، جس میں کم از کم 90 گاڑیاں جل گئیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...