آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

مغربی بنگال: ایس آئی ٹی نے طالب علم رہنما انیس خان کی موت کے سلسلے میں دو سیکورٹی اہلکاروں کو گرفتار…

ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا حوالہ دیتے ہوئے پی ٹی آئی نے اطلاع دی کہ ہاوڑہ ضلع میں طالب علم رہنما انیس خان کی موت کے سلسلے میں بدھ کو ایک خصوصی تفتیشی ٹیم نے مغربی بنگال پولیس میں ملازم دو افراد کو گرفتار کیا۔
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو کے شہری بلدیہ کے انتخابات: گوڈسے کی حمایت کا اظہار کرنے والی بی جے پی امیدوار چنئی سے جیتی

بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار اوما آنندن، جنھوں نے مغربی ممبلم کے وارڈ 134 سے گریٹر چنئی کارپوریشن کونسل کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی، اس سے قبل ناتھورام گوڈسے کی حمایت کا اظہار کر چکی ہیں، جس نے مہاتما گاندھی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات ریاست میں حد بندی کے عمل کے خاتمے کے 6-8 ماہ بعد ہوں گے: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ جموں اور کشمیر میں اسمبلی انتخابات مرکز کے زیر انتظام علاقے میں حد بندی کے عمل کے ختم ہونے کے چھ سے آٹھ ماہ بعد ہوں گے۔
مزید پڑھیں...

پنجاب اسمبلی انتخابات: وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنّی اور اروند کیجریوال پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف…

پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ سے ایک دن قبل وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی اور عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجریوال کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو بلدیہ کے انتخابات: حجاب میں ملبوس خاتون ووٹر پر اعتراض کرتے ہوئے بی جے پی کارکن نے پولنگ…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک پولنگ ایجنٹ نے ہفتے کے روز مدورائی کے ایک بوتھ پر تمل ناڈو کے شہری بلدیاتی انتخابات کے ووٹنگ میں خلل ڈالا جب اس نے حجاب پہنی ہوئی ایک خاتون ووٹر کی شناخت کی تصدیق کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں...

بے گناہوں کا قتل، من گھڑت مقدمات، یوپی حکومت کی ظلم کی تمام حدیں پار، اے پی سی آرکی رپورٹ

افروز عالم ساحل گزشتہ 16 فروری 2022ء کو ’اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس‘(APCR) کی جانب سے نئی دہلی کے پریس کلب آف انڈیا میں ’The Struggle for Equal Citizenship in Uttar Pradesh and its Costs: A saga of omnibus FIRs, Loot, Arrests…
مزید پڑھیں...

یوپی انتخابات: تیسرے مرحلے میں مقابلہ کرنے والے 22 فیصد امیدواروں کے خلاف درج ہیں مجرمانہ مقدمات

ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نامی این جی او نے منگل کو کہا کہ اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں حصہ لینے والے 623 امیدواروں میں سے 135 امیدوار یعنی 22 فیصد امیدواروں کے خلاف مجرمانہ مقدمات ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا…
مزید پڑھیں...

گوا میں ہیٹ ٹرک کرنا بی جے پی کے لئے کٹھن چیلینج

افروز عالم ساحل گوا کی تمام 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ ختم ہو چکی ہے۔ یہاں کے 301 امیدواروں کی قسمت الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) میں قید ہوگئی۔ اب یہاں کے لوگ نتیجہ کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہاں بھی ووٹوں کی گنتی 10 مارچ کو ہونی ہے۔…
مزید پڑھیں...

اسمبلی انتخابات: گوا میں سہ پہر 3 بجے تک 60 فیصد سے زیادہ ووٹنگ، اتر پردیش میں 51.93 فیصد

گوا اور اتراکھنڈ کی تمام اسمبلی سیٹوں کے لیے آج ووٹنگ شروع ہو گئی۔ ریاست میں انتخابات کے سات مرحلوں میں سے دوسرے میں نو اضلاع میں پھیلے ہوئے 55 حلقوں میں اتر پردیش میں بھی پولنگ ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیں...