آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
معاشرہ
جماعت اسلامی ہند، بلقیس بانو کی عصمت دری کرنے والوں کی رہائی کے لیے وزارت داخلہ کی رضامندی کی مذمت…
نئی دہلی: یہاں میڈیا کے لئے جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر پروفیسر سلیم انجینئر نے کہاکہ " ہم بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے (جبکہ وہ اس وقت حاملہ تھیں)اور 2002 میں گودھرا سانحہ کے بعد کے تشدد میں اس کی 3 سالہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گلوبل ہنگر انڈیکس: تغذیہ فراہم کرنے میں ہندوستان پھسڈی، ہمسایہ ممالک سے بھی پیچھے
گلوبل ہنگر انڈیکس کی ویب سائٹ، جو بھوک اور غذائیت کی کمی کو ٹریک کرتی ہے، نے ہفتے کو یہ رپورٹ شائع کی ہے کہ ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی پیچھے ہے۔ چین، ترکی اور کویت سمیت 17 ممالک جی ایچ آئی کے 5 سے کم اسکور کے ساتھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حجاب کے معاملے میں جسٹس دھولیا کا موقف قابل ستائش: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا کے دو رکنی بینچ میں حجاب کے معاملے میں ہونے والی سماعت میں جسٹس دھولیا کی رائے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کی نیشنل سکریٹری محترمہ رحمت النساء صاحبہ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ ” جسٹس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں حجاب پر منقسم فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے معاملے پر منقسم فیصلہ سنایا ہے۔ 'اختلاف رائے' کے پیش نظر عدالت نے مناسب ہدایات کے لیے اس معاملے کو چیف جسٹس آف انڈیا کے سامنے رکھنے کی ہدایت دے دی ہے۔درخواست…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امن کا گرانقدر نوبل ایوارڈ بیلاروس، روس اور یوکرین کے نام
نئی دہلی: بیلاروس کے سماجی کارکن ایلس بیالیاٹسکی نوبل انعام پانے والوں میں شامل ہیں، انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی روسی تنظیم میموریل کو بھی نوبل انعام سے نوازنے کا اعلان کیا گیا جبکہ یوکرین کی انسانی حقوق کی تنظیم سینٹر فار سول لبرٹیز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تھائی لینڈکے ڈے کیئر سینٹر پر خوفناک حملہ، 24 بچوں سمیت 37 افراد ہلاک
نئی دہلی: تھائی لینڈ کے ایک ڈے کیئر سینٹر میں ہونے والے ہولناک حملے میں ہلاک ہونے والے بچوں میں دو سال سے کم عمر کے بچے بھی شامل ہیں۔حملہ آور، جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اس سال کے شروع میں منشیات کے جرم کی وجہ سے اسے فوج سے نکال دیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات کے وڈودرا میں فرقہ وارانہ تصادم کے بعد 40 افراد گرفتار
نئی دہلی: گجرات کے وڈورا میں گربا کے بعد فرقہ وارانہ تصادم کی اطلاع ہے۔ 'اے این آئی' کی رپورٹ کے مطابق دو گروپوں نے ایک دوسرے پر پتھربازی کی، جس کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچی اور تقریباً 40 افراد کو گرفتار کر لیا۔ علاقہ میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پاکستان: سیلاب کی صورتحال میں بہتری، فاقہ کشی اور بیماریوں کا خطرہ
نئی دہلی: پاکستان میں شدید سیلاب کی آفت آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے۔ صوبہ سندھ کے 22 میں سے 18 اضلاع میں سیلابی پانی کی سطح میں 34 فیصد اور کچھ اضلاع میں 78 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس صورتحال…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غیر شادی شدہ خواتین بھی ‘محفوظ قانونی اسقاط حمل’ کی حقدار: سپریم کورٹ
نئی دہلی ،29ستمبر؍2022:سپریم کورٹ نے جمعرات کومیڈیکل ٹرمینیشن آف پریگننسی (ایم ٹی پی)ایکٹ کی تشریح کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ غیر شادی شدہ، بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین قانونی طور پر شادی شدہ خواتین کی طرح ہی24 ہفتے تک کے جنین کے اسقاط…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ٹی وی چینلوں میں نفرت انگیزی پر مبنی مباحثوں پر سپریم کورٹ برہم، اینکرز کے طرز عمل پر سوال
نئی دہلی،22 ستمبر 2022: سپریم کورٹ نے بدھ کو مین اسٹریم نیوز چینلوں پر بحث کرنے کے انداز پر ناراضگی ظاہر کی، جو اکثر نفرت انگیز تقاریر کو جگہ دیتے ہیں۔ ساتھ ہی مرکزی حکومت سے بھی پوچھا کہ وہ ان نفرت انگیز تقاریر کے معاملے میں خاموش تماشائی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...