آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
معاشرہ
بھارت جوڑو یاترا: روہت ویمولا کی ماں کا اظہار یگانگت
نئی دہلی: روہت ویمولا، یونیورسٹی آف حیدرآباد کا دلت طالب علم تھا جس نے مبینہ ہراسانی پر سال 2016 میں خودکشی کرلی تھی اور یہ معاملہ قومی سطح پر چھاگیاتھا۔حیدرآباد میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر آج روہت ویمولا کی ماں نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ میں ‘بغاوت کی دفعات’ پر جنوری میں سماعت، کئی اہم مقدمات کا تصفیہ اسی ماہ ہونے…
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو اس تعلق سے بتایا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران کوئی بھی مناسب فیصلہ لے سکتی ہے۔
چیف جسٹس یو یوللت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ نے مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عصمت دری کی متاثرہ کے ‘ٹو فنگر ٹیسٹ’ پر فوری روک لگانے کا حکم
نئی دہلی: جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور ہیما کوہلی کی بنچ نے مرکزی حکومت کو 'ٹو فنگر ٹیسٹ' پر فوری روک لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اب اس عمل سے جانچ کرنے والے کو قصوروار ٹھہرایا جائے گا۔
عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، دو نوڈل ایڈوکیٹ کی تقرری
نئی دہلی: چیف جسٹس ادے امیش للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے درخواست گزاروں میں شامل انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل)کی وکیل پلوی پرتاپ اور مرکزی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے وکیلوں میں سے ایک کانو اگروال…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یکساں سول کوڈ ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ :آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری اور ممتاز عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اخبارات کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ دستور کے تحت بنیادی حقوق میں اپنے اپنے مذہب کے مطابق عقیدہ رکھنا،عمل کرنا اور مذہب کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات: موربی میں پل گرنے کا المناک سانحہ، 132 افراد ہلاک، 7 زخمی
نئی دہلی :ضلع انتظامیہ کے ذرائع نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ پیر کی صبح تک اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 132 ہو گئی ہے، جب کہ سات دیگر زخمی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اب بھی ندی میں گمشدہ لوگوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گہلوت نے 500 مدارس میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کی منظوری دی
نئی دہلی: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے 500 مدارس میں اسمارٹ کلاس روم، پینے کے پانی کے پروجیکٹ کے لیے چھ نئے دفاترکے قیام اور چار ذیلی صحت مراکز کو پی ایچ سی میں اپ گریڈ کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعلیٰ نے ریاست کے مدارس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار سوامی کون ہے؟
نئی دہلی: تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کو خطیر رقم کے عوض خریدنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار تین افراد میں سے سوامی کون ہے؟ کل رات سے ہی سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر یہ بات موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔سوامی کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ٹی آر ایس کے چار اراکین اسمبلی کو خریدنے کی کوشش، بی جے پی ایجنٹ خطیر رقم کے ساتھ گرفتار
نئی دہلی: تلنگانہ میں برسراقتدار جماعت تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس)جو اب بی آر ایس (بھارتیہ راشٹر سمیتی) کے نام سے جانی جا رہی ہے، کے چار ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے دوران بی جے پی کے تین ایجنٹوں کو حیدرآباد کے مضافات میں واقع…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پاکستان میں ایک بار پھر سیاست گرم، عمران خان نے لانگ مارچ کی کال دی
نئی دہلی: عمران خان نے زور دے کر کہا کہ ’امپورٹیڈ حکومت‘ کے خلاف مارچ کرنے والے مظاہرین پرامن رہیں گے کیونکہ ان کی تحریک کا مقصد ’نرم انقلاب‘ ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے صوبائی دارالحکومت میں متعدد ملاقاتیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...