آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
شیو سینا: نوٹ بندی کی سال گرہ منانا کسی مقتول کی قبر پر کیک کاٹنے کے مترادف
شیوسینا نے منگل(10؍نومبر) کے روز کہا کہ نوٹ بندی کی سالگرہ منانا، جس کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کی موت ہوگئی یا ملازمت گئی ، کسی متاثرہ شخص کی قبر پر کیک کاٹنے کے مترادف ہے۔
اس کے ترجمان ’سامنا‘ میں شائع ہونے والے ایک اداریے میں مرکزی حکومت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’جھوٹ کے غبارے ہوا میں غائب ہوگئے‘: جے ڈی (یو) -بی جے پی پر سینا کی چوٹ
شیوسینا نے کہا ہے کہ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے زیرقیادت اتحاد بہار اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گا۔ سینا کے ترجمان ’سامنا‘ کے ایک اداریے میں دعوی کیاگیا ہے کہ بہار میں رائے شماری سے قبل آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو کی ریلیوں کا ان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی کا من گھڑت دعوی: "آسام میں’پاکستان زندہ باد‘کے نعرے بلند ہوئے”
بی جے پی کے رہنما اور آسام کے وزیر صحت ،ہیمنت بسواشرما نے 6 نومبر ، جمعہ کو ایک ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس میں آسام کے سلچر ایئر پورٹ پر آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے حامی’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لڑوں گا اور عوام کے لئے آرٹیکل 370 کو بحال کراؤں گا ،تب ہی میں جاؤں گا: فاروق عبد اللہ
جموں میں اپنے طے شدہ اجلاس سے ایک روز قبل ، ڈکلریشن فار پیپلس الائنس کے اہم اجزا، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کی بحالی کے لئے لڑائی کا اعلان کیا ۔ لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مودی سرکار اپوزیشن کو نشانہ بنانے کے لیے ریاستی اداروں کا استعمال کر رہی ہے: سونیا گاندھی
کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے نریندر مودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ ریاست کے ہر ادارے کو اپوزیشن کو نشانہ بنانے کے لیےاستعمال کر رہی ہے ، اور اختلاف کی ہر آواز کو "دہشت گردی" اور "ملک دشمن" قرار دے کر دبایا جا رہا ہے اور اختلاف کرنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک کے تمام شہریوں کو کووڈ ویکسین مفت فراہم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
ملک کے تمام عوام کو مفت کووڈ ویکسین مہیا کروانے کے اپوزیشن پارٹیوں کے مطالبے کے بعد اتوار کے روز مرکزی وزیر پرتاپ سارنگی نے کہا کہ ویکسین ملک کے تمام شہریوں کو مہیا کروایا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بی جے پی نے اعلان کی تھا کہ کووڈ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان زرعی قوانین کو مسترد کرنے والی دوسری ریاست بن سکتا ہے
وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بدھ کے روز کہا کہ مرکزی قوانین کے اطلاق کو کالعدم قرار دینے کے لیے اسمبلی میں ایک ترمیمی بل لایا جائے گا ، اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے معاملے پر مرکز کے موقف کے خلاف ایک قرار داد منظور کی جائے گی۔ وزرا کی کونسل نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون کا نفاذ جلد ہی ہوگا، کووڈ کی وجہ سے تاخیرہوئی: بی جے پی صدر
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا نے پیر ، 19 اکتوبر کو کہا کہ حکومت شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) کے ساتھ آگے بڑھے گی اور آئندہ بھی اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جب تک جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال نہیں کی جائے گی، انتخاب نہیں لڑوں گی: محبوبہ مفتی
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جمعہ کو کہا کہ آئین کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے تک ان کا "انتخابات سے کچھ لینا دینا نہیں ہے" محترمہ مفتی نے کہا کہ جب تک جموں و کشمیر کے ریاستی پرچم کو بحال نہیں کیا جاتا وہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستانی جمہوریت اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے: سونیا گاندھی
نئی دہلی، اکتوبر 19: اتوار کے روز کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی جمہوریت اپنے ’’انتہائی مشکل دور‘‘ سے گزر رہی ہے۔
انھوں نے یہ بیان AICC کی جنرل سکریٹریوں اور ریاستی انچارجوں کے اجلاس سے خطاب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...