آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

انل دیشمکھ کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ، بی جے پی نے کیا غیر جانبدارانہ…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی نے مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے خلاف بدعنوانی کے الزامات سے متعلق معاملہ اٹھایا اور احتجاج کیا۔ پارلیمنٹ میں بھگوا پارٹی کے رہنماؤں نے اس معاملے کی غیر…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے منشور جاری کیا، کابینہ کے پہلے اجلاس میں سی اے اے نافذ کرنے…

اے این آئی کی خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج کہا کہ اگر وہ مغربی بنگال میں اقتدار میں آتی ہے تو وہ کابینہ کے اپنے پہلے اجلاس میں شہریت ترمیمی قانون کو نافذ کرے گی۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: سویندو ادھیکاری کے والد بھی امت شاہ کی ریلی کے دوران بی جے پی میں شامل

آج ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ سیسر ادھیکاری نے اپنے بیٹوں سووندو ادھیکاری اور سومیندو ادھیکاری کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
مزید پڑھیں...

واٹس ایپ 50 منٹ کے لیے ڈاؤن تھا، لیکن مغربی بنگال میں 50 سال سے ترقی بند رہی ہے: وزیر اعظم مودی

اے این آئی کی خبر کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے خلاف تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کی حکومت نے ریاست میں ترقی کا راستہ روک کر لوگوں کے ’’خوابوں کو برباد‘‘ کردیا ہے۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: ’’ہم ایک بار بنگال میں جیت جانے کے بعد دہلی میں تبدیلی لائیں گے‘‘، ممتا…

اے این آئی کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعرات کو کہا کہ وہ مغربی بنگال میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد مرکز میں حکومت بنانے کا ارادہ کریں گی۔
مزید پڑھیں...

اندھیرے میں ڈوبتی نظر آرہی ہے مرکزی حکومت کی ’نئی روشنی‘ اسکیم

وزارت اقلیتی امور کے مطابق اس اسکیم کا بحیثیت مجموعی مقصد اقلیتی خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ وہ گھر اور برادری کی حدود سے باہر نکل سکیں اور سماج میں قائدانہ کردار ادا کر سکیں۔ اس اسکیم کے تحت 6دن کی ٹریننگ دی جاتی ہے جس کے بعد ایک…
مزید پڑھیں...

’اندھیری راتوں‘ کی طرف بڑھتی نظر آرہی ہے ’نیا سویرا‘ اسکیم

سال 2018-19 کی کہانی ذرا مختلف ہے۔ اس سال اس اسکیم کے لیے 74 کروڑ روپیوں کا بجٹ رکھا گیا تھا اور اتنی ہی رقم جاری بھی کی گئی تھی لیکن جب خرچ کی باری آئی تو صرف 44.61 کروڑ روپے ہی خرچ کیے جا سکے۔ اس بار یعنی سال 2020-21کے لیے اس اسکیم کا…
مزید پڑھیں...

نامزد راجیہ سبھا ممبر سوپن داس گپتا کو بی جے پی میں شامل ہونے کے سبب ایوان سے نااہل کیا جانا چاہیے:…

پیر کی شام ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی مہووا موئترا نے کہا کہ راجیہ سبھا ممبر سوپن داس گپتا کو بی جے پی میں شمولیت کے سبب آئین کے دسویں شیڈول کے تحت ایوان بالا سے نااہل کیا جانا چاہیے۔ آئندہ مغربی بنگال انتخابات کے لیے داس گپتا کو بھارتیہ…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال انتخابات: بی جے پی کے سووندو ادھیکاری نے نندی گرام سے ممتا بنرجی کی نامزدگی مسترد کرنے…

آئندہ اسمبلی انتخابات میں ترنمول کانگریس کے سابق لیڈر اور اب بی جے پی لیڈر سووندو ادھیکاری، ممتا بنرجی کے خلاف انتخابی امیدوار ہیں۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 27 مارچ سے 29 اپریل تک آٹھ مراحل میں ہوں گے۔ نتائج کا اعلان 2 مئی کو کیا جائے…
مزید پڑھیں...

کانگریس جناح کے راستے پر چل رہی ہے، لوگ اسے قبول نہیں کریں گے: شیوراج سنگھ چوہان

اے این آئی کے مطابق مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج دعوی کیا ہے کہ کانگریس مہاتما گاندھی کے بجائے پاکستان کے بانی محمد علی جناح کے راستے پر چل رہی ہے۔
مزید پڑھیں...