آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

پیگاسس تنازعہ: ششی تھرور نے بی جے پی کو پارلیمانی پینل کی میٹنگ میں رکاوٹ ڈالنے کا ذمہ دار ٹھہرایا،…

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان پر واضح الزام عائد کیا کہ وہ گزشتہ ماہ پارلیمانی پینل کی اس میٹنگ میں رکاوٹ ڈال رہے تھے، جس میں پیگاسس اسپائی ویئر کے استعمال سے شہریوں کی مبینہ نگرانی پر تبادلہ خیال…
مزید پڑھیں...

2015-19 سے ملک میں یو اے پی اے کیسز کے تحت گرفتار افراد کی تعداد میں 72 فیصد اضافہ

انڈین ایکسپریس نے بدھ کے روز رپورٹ کیا کہ جموں و کشمیر حکومت نے غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ کے تحت 1،200 سے زیادہ مقدمات میں 2300 سے زائد افراد اور پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) کے تحت 954 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

پیگاسس تنازعہ: ’’اگر رپورٹس درست ہیں تو الزامات سنگین ہیں‘‘، سپریم کورٹ نے مرکز کو اگلی سماعت میں…

سپریم کورٹ نے آج کہا کہ ملک میں سیاست دانوں، صحافیوں اور کارکنوں کی نگرانی کے لیے مرکزی ایجنسیوں کے ذریعے اسرائیلی پیگاسس سپائی ویئر استعمال کرنے کی خبریں اگر درست ہیں تو یہ الزامات سنگین ہیں۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی کے ارکان کے ذریعے شرکت سے انکار کے سبب آئی ٹی پینل پیگاسس تنازعہ پر تبادلۂ خیال کرنے میں…

ہندوستان ٹائمز کے مطابق انفارمیشن ٹکنالوجی سے متعلق پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی ان الزامات پر گفتگو نہیں کرسکی کہ حکومت نے پیگاسس کے سہارے اپنے شہریوں کی جاسوسی کی ہے، کیوں کہ مبینہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبران نے ان مذاکرات میں حصہ…
مزید پڑھیں...

پارلیمنٹ: اپوزیشن جماعتوں نے پیگاسس تنازعہ کے بارے میں حکمت عملی طے کرنے کے لیے مشترکہ میٹنگ کی

ہندوستان ٹائمز کے مطابق مبینہ طور پر سیاستدانوں، سرکاری عہدیداروں اور صحافیوں کی جاسوسی کے لiے پیگاسس سافٹ ویئر کے استعمال سے متعلق تنازعہ پر حکمت عملی طے کرنے کے لiے بدھ کے روز حزب اختلاف کی کم از کم 10 جماعتوں کا اجلاس ہوا۔
مزید پڑھیں...

ممتا بنرجی نے مودی سے ملاقات کی، سپریم کورٹ کے زیر نگرانی پیگاسس پروجیکٹ کی انکوائری کا مطالبہ کیا

آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سپریم کورٹ سے نگرانی میں پیگاسس سے متعلق الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ بنرجی نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم کو اس معاملے پر تبادلۂ خیال کرنے کے لیے کل…
مزید پڑھیں...

’’ہیمنت سورین حکومت گرانے کے لیے مجھے ایک کروڑ روپیے اور وزارت کے عہدے کی پیش کش کی گئی تھی‘‘،…

جھارکھنڈ میں اتحادی حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں تین افراد کی گرفتاری کے ایک دن بعد کانگریس کے ایک ایم ایل اے نے اتوار کو دعوی کیا ہے کہ جے ایم ایم-کانگریس-آر جے ڈی اتحاد کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے لیے چند نامعلوم افراد نے کئی بار اس…
مزید پڑھیں...

’’یہ دہلی کے شہریوں کی توہین ہے‘‘: لیفٹیننٹ گورنر کے ذریعے کسانوں کے خلاف مقدمات کے لیے دہلی حکومت…

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتے کے روز کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کے ذریعے سینٹر کے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کے خلاف مقدمات کے لیے عام آدمی پارٹی کی حکومت کے منتخب کردہ وکلاء کے پینل کو مسترد کرنے کا…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند نے جے پی سی یا سپریم کورٹ کے ذریعے پیگاسس پروجیکٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی جے پی سی یا سپریم کورٹ کے ذریعے اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے۔ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں نے اس معاملے پر متحد ہوکر پارلیمنٹ میں جاسوسی کے خاتمے کا مطالبہ…
مزید پڑھیں...