آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اگر جموں و کشمیر کے باشندے اپنا صبر کھو بیٹھے تو مرکز اس خطے سے ’’غائب‘‘…

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے ہفتہ کے روز مرکز کو کہا کہ وہ افغانستان کے بحران سے سبق سیکھے اور محبوبہ نے خبردار کیا کہ اگر جموں و کشمیر کے باشندے اپنا صبر کھو بیٹھے تو مرکزی حکومت مرکزی علاقے…
مزید پڑھیں...

یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے والے سابق آئی پی ایس افسر نے پولیس پر انھیں…

انڈین پولیس سروس کے سابق افسر امیتابھ ٹھاکر نے، جنھوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ اگلے سال اسمبلی انتخابات میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کے خلاف لڑیں گے، کہا ہے کہ پولیس نے انھیں گورکھپور اور فیض آباد جانے سے روک دیا۔
مزید پڑھیں...

پیگاسس تنازعہ: اگر قومی سلامتی کے مقاصد کی وجہ سے اسپائی ویئر کا استعمال کیا گیا ہو تو اس کی وضاحت…

بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق مرکز نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ اگر مودی حکومت نے ’’قومی سلامتی کے مقاصد‘‘ کی وجہ سے پیگاسس اسپائی ویئر کا استعمال کیا ہو،تو وہ اس کے بارے میں نہیں بتا سکتی۔
مزید پڑھیں...

او بی سی بل، ذات پر مبنی مردم شماری اور ریزرویشن کی 50 فیصد حد کو ختم کیے بغیر بیکار ہے: شرد پوار

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے پیر کو کہا کہ 127 واں آئینی ترمیمی بل، جو ریاستی حکومتوں کو او بی سی کی اپنی فہرستیں بنانے کے اختیارات کو بحال کرتا ہے، کمیونٹی کو اس کی موجودہ شکل میں فائدہ نہیں پہنچائے گا۔
مزید پڑھیں...

مرکز نے سپریم کورٹ میں کہا کہ پیگاسس جاسوسی کے الزامات درست نہیں ہیں، لیکن ’’ماہرین‘‘ اس کی جانچ…

مرکزی حکومت نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ پیگاسس اسپائی ویئر کو بھارتی حکومت کے ذریعے کارکنوں، سیاستدانوں اور صحافیوں کی نگرانی کے لیے استعمال کرنے کے الزامات کی جانچ ’’ماہرین کی ایک کمیٹی‘‘ کے ذریعے کی جائے گی۔
مزید پڑھیں...

یوپی پولیس نے مودی کے بارے میں یوٹیوب پر ویڈیوز پوسٹ کرنے پر ایک شخص کو چنئی سے گرفتار کیا

دی نیوز منٹ کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش پولیس نے ہفتہ کے روز ایک 62 سالہ شخص کو چنئی سے مبینہ طور پر وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کرنے پر گرفتار کیا ہے
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی لگاتار تین سال سے یومِ آزادی کے خطاب میں 100 لاکھ کروڑ روپے کے بنیادی ڈھانچے کے…

اتوار کو اپنی یوم آزادی کی تقریر کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا کہ ہندوستان نوکریاں پیدا کرنے کے لیے 100 لاکھ کروڑ روپے کا انفراسٹرکچر منصوبہ شروع کرے گا۔ تاہم وزیر اعظم نے 2019 اور 2020 میں اپنی سابقہ ​​یوم آزادی کی تقریروں…
مزید پڑھیں...

سیاسی پارٹیوں کو اپنے امیدواروں کے انتخاب کے 48 گھنٹوں کے اندر ان کا مجرمانہ ریکارڈ شائع کرنا ہوگا:…

سپریم کورٹ نے آج کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اپنے انتخابی امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ کو ان کے انتخاب کے 48 گھنٹوں کے اندر شائع کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں...

اپوزیشن کے احتجاج کے دوران لوک سبھا نے بحث کے بغیر تین بل منظور کیے

دی ہندو کی خبر کے مطابق لوک سبھا نے پیر کو آئین (شیڈولڈ ٹرائبز) آرڈر (ترمیمی) بل، ڈپازٹ انشورنس اور کریڈٹ گارنٹی کارپوریشن (ترمیمی) بل اور لمیٹیڈ لائبلیٹی پارٹنر شپ (ترمیمی) بل کو بغیر کسی بحث کے منظور کر لیا۔
مزید پڑھیں...