آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
غلام نبی آزاد نے کانگریس لیڈر جے رام رمیش کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا
ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے بانی غلام نبی آزاد نے کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش کو مبینہ طور پر انھیں غلام اور غدار کہنے پر 2 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی: عبداللہ اعظم خاں کو 15 سال پرانے کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد ایم ایل اے کے طور پر نااہل قرار…
سماج وادی پارٹی لیڈر عبداللہ اعظم خان کو 15 سال پرانے ایک کیس میں سزا سنائے جانے کے دو دن بعد بدھ کو اتر پردیش کے سوار حلقے کے ایم ایل اے کے طور پر نااہل قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دوبارہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرنے کے بجائے مرنا پسند کروں گا: نتیش کمار
جنتا دل (یونائیٹڈ) کے سربراہ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر تیجسوی یادو اور اس کے بانی لالو پرساد یادو کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے تناظر میں 2017 میں بی جے پی سے ہاتھ ملانے کا ان کا فیصلہ ایک غلطی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر: غلام نبی آزاد کی پارٹی کے 17 رہنماؤں کی کانگریس میں واپسی
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تارا چند اور ریاستی کانگریس کے سابق سربراہ پیرزادہ محمد سعید ان رہنماؤں میں شامل ہیں، جو کانگریس میں واپس آئے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تیجسوی یادو 2025 کے اسمبلی انتخابات میں مہا گٹھ بندھن کی قیادت کریں گے: نتیش کمار
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے منگل کو اعلان کیا کہ راشٹریہ جنتا دل کے ایم ایل اے تیجسوی یادو 2025 کے بہار اسمبلی انتخابات میں مہاگٹھ بندھن کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سچن وازے کے بیان کے علاوہ بدعنوانی سے متعلق کیس میں انل دیشمکھ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں: بمبئی ہائی…
بمبئی ہائی کورٹ نے پیر کو کہا کہ برطرف پولیس افسر سچن وازے کے بیانات کے علاوہ کیس میں کوئی اور ثبوت اس بات کا اشارہ نہیں دیتا ہے کہ مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ بدعنوانی میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی بی جے پی کے سربراہ آدیش گپتا نے شہری انتخابات میں پارٹی کی ہار کے بعد آج استعفیٰ دیا
دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر آدیش گپتا نے میونسپل کارپوریشن انتخابات میں پارٹی کی شکست کے بعد اتوار کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی: بی جے پی اور عام آدمی پارٹی نے ایک دوسرے پر کونسلروں کو رخ بدلنے کے لیے راغب کرنے کی کوشش…
عام آدمی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہفتہ کے روز ایک دوسرے پر نو منتخب کونسلروں کو پارٹی بدلنے کے لیے تیار کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات میں بی جے پی کی تاریخ ساز کامیابی، ہماچل پردیش میں کراری شکست
نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات میں جمعرات کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں حکمراں بی جے پی نے مسلسل ساتویں مرتبہ جیت حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 156 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ کانگریس کو محض 17 سیٹوں پر اور عام آدمی پارٹی کو محض 05…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات انتخابات کے نتائج کے بعد عام آدمی پارٹی ایک قومی پارٹی بن جائے گی: منیش سسودیا
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے جمعرات کو کہا کہ گجرات میں انتخابی نتائج عام آدمی پارٹی کو ایک قومی سیاسی پارٹی بنا دیں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...