آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

چندر شیکھر آزاد نے نئی سیاسی پارٹی "آزاد سماج پارٹی” کا آغاز کیا

نوئیڈا، 15 مارچ: بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد (جنھیں 'راون' بھی کہا جاتا ہے) نے اتوار کے روز اپنی سیاسی پارٹی کا آغاز کرکے سیاست میں آنے کا اعلان کیا۔ آج یہاں سہ پہر ایک پروگرام میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اور کانشی رام کے ہورڈنگز کے ساتھ مسٹر…
مزید پڑھیں...

لکھنؤ میں سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران تشدد کے ملزموں کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لکھنؤ، 15 مارچ: لکھنؤ پولیس نے جمعہ کے روز یوپی گینگسٹرس اور اینٹی سوشل ایکٹیویٹیشن (روک تھام) ایکٹ 1986 کے تحت لکھنؤ میں سی اے اے مخالف مظاہروں کے دوران تشدد کا ارتکاب کرنے کے الزام میں 28 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ تمام 28 ملزمین جن…
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

نئی دہلی، 15 مارچ: وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے اتوار کے روز کہا ہے کہ مہاراشٹر سے تازہ تازہ 12 واقعات کی اطلاع آنے کے بعد کورونا وائرس بیماری کے مثبت واقعات کی مجموعی تعداد 107 ہوگئی ہے۔ اس مہلک وائرس نے اب تک ہندوستان میں دو جانیں لی…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف مظاہرین نے این پی آر کا بائیکاٹ اس وقت تک جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا جب تک کہ وزیر…

نئی دہلی، 14 مارچ: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت کرنے والی تنظیموں جیسے ’’ہم ہندوستان کے عوام‘‘ اور ’’سی اے اے-این آر سی-این پی آر کے خلاف اتحاد‘‘ نے پریس کلب آف انڈیا، نئی دہلی میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں...

ہندوستان نے کورونا وائرس کو ’’خطرناک تباہی‘‘ قرار دیا، تصدیق شدہ معاملات کی تعداد 84 ہوئی

نئی دہلی، 14 مارچ: ہفتہ کو وزارت صحت نے بتایا کہ بھارت میں کوویڈ 19 (کورونا وائرس) کے مثبت واقعات کی تعداد اب 84 ہو گئی ہے۔ وہیں کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کے ساتھ رابطے میں آنے والے 4000 سے زیادہ افراد کی نگرانی کی جاری ہے۔ متاثرہ افراد…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش حکومت مظاہرین سے نقصانات کی وصولی کے لیے آرڈیننس لائی

لکھنؤ، 14 مارچ: اترپردیش کی کابینہ نے جمعہ کے روز سیاسی جلوسوں کے دوران سرکاری اور نجی املاک کو پہنچنے والے نقصان کی وصولی کے لیے ’’اترپردیش عوامی املاک بازیابی آرڈیننس 2020‘‘ کو منظوری دے دی۔ اس سلسلے میں فیصلہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی…
مزید پڑھیں...

ڈاکٹروں نے پہلو خان کے ساتھ ڈمی جیسا برتاؤ کیا: جووینائل جسٹس بورڈ کا فیصلہ

جے پور، 14 مارچ: الور میں جووینائل جسٹس بورڈ نے جمعہ کو پہلو خان لنچنگ کیس میں سزا یافتہ دو نوعمروں کو تین سال کے لیے ایک "سرکشا بال گرہ" (خصوصی گھر) بھجوا دیا، بورڈ اس میں زیادہ سے زیادہ یہی سزا سنا سکتا تھا۔ اپنے فیصلے میں جے جے بی نے…
مزید پڑھیں...