آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

لاک ڈاؤن: کرناٹک نے بھی اس مہینے کے آخر تک لاک ڈاؤن میں توسیع کی

کرناٹک، اپریل 11: کرناٹک نے آج کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے جاری لاک ڈاؤم میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔ قومی لاک ڈاؤن 14 اپریل کو ختم ہونے والا ہے۔ تاہم آئندہ دو ہفتوں کے دوران مرحلہ در مرحلہ نرمی کی اجازت ہوگی۔ یہ اعلان…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ملک گیر لاک ڈاؤن میں ہو سکتی ہے دو ہفتوں کی توسیع

نئی دہلی، اپریل 11: وزیر اعظم اور وزرائے اعلی کے مابین چار گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات کے دوران وزیر اعظم اور وزراے اعلیٰ دونوں ایک ہی رخ پر نظر آئے، جس کے بعد موجودہ 21 روزہ لاک ڈاؤن میں توسیع ممکن نظر آ رہی ہے۔ اس ملاقات کے بعد دہلی…
مزید پڑھیں...

چترادرگا میں ہندو مہا سبھا کا ضلع صدر اشتعال انگیز پوسٹ کے لیے گرفتار

اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کے ضلع صدر ایم کمارسوامی کو چتردرگا ٹاؤن پولیس نے فیس بک پر اشتعال انگیز پوسٹ شائع کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق سید سعادت جو چتردرگا میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ضلع سکریٹری ہیں، نے 10 اپریل کی…
مزید پڑھیں...

نیپال کے ذریعے ہندوستان میں کورونا پھیلانے کا نام نہاد ‘منصوبہ’ ، آخر کیا ہے سچ؟

افروز عالم ساحل نئی دہلی: ہندوستان میں تبلیغی جماعت کے نام نہاد 'کورونا جہاد' کا شور ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ ظالم مکھیا کے ذریعے ہندوستان میں کورونا وبا پھیلانے کا نام نہاد 'منصوبہ' سامنے آگیا ہے۔ بتا دیں کہ 3؍ اپریل 2020 کو بہار بارڈر…
مزید پڑھیں...

پھنسے ہوئے مزدور: منی پور کے وزیر اعلی سے امدادی رقم میں اضافہ اور آن لائن عمل میں آسانی کی اپیل

امپھل، اپریل 11— شمال مشرقی فورم برائے بین الاقوامی یکجہتی (این ای ایف آئی ایس) نے منی پور کے وزیر اعلی این بیرن سنگھ سے اپیل کی ہے کہ ریاست کے پھنسے ہوئے مزدوروں کو ریاست کے ذریعہ اعلان کردہ مالی مدد حاصل کرنے کے لیے آن لائن درخواست دینے…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: بی جے پی ایم ایل اے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حامیوں کے ساتھ منایا یوم پیدائش کا جشن

بنگلور، اپریل 11: کرناٹک بی جے پی کے ایک ممبر اسمبلی جمعہ کو سیکڑوں حامیوں کے ساتھ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کی دھجیاں اڑا کر اپنی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھے گئے۔ کرناٹک کے تماکوورو ضلع کے توروویکر سے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1،035 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 7،447…

نئی دہلی، اپریل 11: وزارت صحت کے مطابق آج صبح تک ملک میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد بڑھ کر 7،447 ہوگئی۔ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 1،035 نئے معاملات سامنے آئے اور 40 اموات ہوئیں۔ دریں اثنا انفیکشن سے 642 مریض صحت یاب بھی ہوئے۔…
مزید پڑھیں...