آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

لاک ڈاؤن: 400 خاندانوں نے مبینہ طور پر کھانے کی فراہمی کی کمی کی وجہ سے مغربی بنگال میں ہائی وے بلاک…

ڈومکال بلدیہ کے چیئرپرسن کے ذریعے مقامی راشن ڈیلر کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کے بعد مظاہرین، زیادہ تر یومیہ مزدور، منتشر ہوگئے۔
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ہندوستان میں مریضوں کی تعداد 12،000 سے تجاوز کرگئی، اموات کی تعداد 414 تک جاپہنچی

نئی دہلی، اپریل 16: وزارت صحت نے آج صبح کورونا وائرس کے 12،380 واقعات کی تصدیق کی۔ ملک میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 414 ہوگئی ہے۔ مجموعی معاملات میں سے 10،477 مریض زیر علاج ہیں، 1،488 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور ایک شخص ہجرت کرچکا ہے۔…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم کا قوم سے خطاب مایوس کن، منصوبوں سے عاری: ویلفیئر پارٹی

نئی دہلی، اپریل 15— ویلفیئر پارٹی آف انڈیا (ڈبلیو پی آئی) کے صدر ڈاکٹر ایس کیو آر الیاس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا بدھ کے روز قوم سے خطاب بہت مایوس کن تھا کیونکہ وہ ایک بار پھر اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے کوئی منصوبہ فراہم کرنے میں…
مزید پڑھیں...

مذہبی اور روحانی پیشواؤں نے لوگوں سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل…

نئی دہلی، اپریل 15: مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے مذہبی اور روحانی رہنماؤں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت اور مقامی حکام کے ساتھ تعاون کریں، جس نے پورے ملک میں اب تک 377 افراد کی جان لے لی ہے۔ وزارت صحت اور…
مزید پڑھیں...

ممبئی: باندرا میں مزدوروں کو مبینہ طور پر بھڑکانے والا شخص گرفتار

ممبئی، اپریل 15: مبینہ طور پر وہ افواہیں پھیلانے والے ایک شخص کو، جن کی وجہ سے کل شام ممبئی کے باندرا اسٹیشن پر ہزاروں تارکین وطن جمع ہوگئے تھے، آج گرفتار کر لیا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں پھنسے ہوئے تارکین وطن کو اپنے آبائی…
مزید پڑھیں...

تبلیغی جماعت سے وابستہ 57 غیر ملکی بہار میں گرفتار، جیل بھیجے گئے

پٹنہ/نئی دہلی، اپریل 15 — بہار پولیس نے 57 غیر ملکی شہریوں کو ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا ہے اور انھیں جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان سبھی نے نئی دہلی کے حضرت نظام الدین میں تبلیغی جماعت کے ’’اجتماع‘‘ میں شرکت کی تھی…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 377 ہوگئی، مجموعی واقعات 11،400 سے زیادہ

نئی دہلی، 15 اپریل: وزارت صحت کے مطابق آج صبح تک ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 377 ہوگئی، جب کہ کیسز کی تعداد 11،439 ہوگئی۔ وزارت کے مطابق کوویڈ 19 کے فعال معاملات کی تعداد 9،756 رہی، جب کہ 1،305 افراد کو علاج کے…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن: وزارت داخلہ کے نئے رہنما خطوط کے مطابق زراعت اور کچھ منتخب سرگرمیوں کو 20 اپریل سے کام کی…

نئی دہلی، اپریل 15: دیہی علاقوں کی کچھ صنعتوں اور تمام زرعی سرگرمیوں کو 20 اپریل سے دوبارہ شروع کرنے کی اجازت ہوگی کیوں کہ ہندوستان کوویڈ 19 انفیکشن پر قابو پانے کے لیے نافذ اپنے لاک ڈاؤن میں آہستہ آہستہ نرمی لانا شروع کر رہا ہے۔ وزارت…
مزید پڑھیں...