آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
امید ہے کہ دو سال سے بھی کم عرصے میں یہ وبائی مرض ختم ہوجائے گا: عالمی ادارۂ صحت
نئی دہلی، اگست 22: عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبریس نے جمعہ کے روز کہا کہ انھیں امید ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض دو سال سے بھی کم عرصے میں ختم ہوجائے گا اور 1918 کے ہسپانوی فلو کی بنسبت تیزی سے اس کا خاتمہ ہوگا۔
انھوں نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اوقاف میں بدعنوانیاں، عوام استفادے سے محروم
وعدہ وقف جائیدادوں کو ناجائز قبضوں سے بچانے کا تھا لیکن موجودہ حکومت میں اس وعدے کے برعکس وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں سے متعلق خود حکومت کے اعداد و شمار چونکادینے والے ہیں۔ حکومت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سرینگر کی جامع مسجد میں پانچ مہینوں کے طویل وقفے کے بعد ہوئی نمازِ جمعہ
سرینگر، 21 اگست: پانچ مہینوں کے بعد سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں ایک بار پھر جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔
نوہٹہ کے علاقے میں واقع مسجد کو مارچ کے وسط میں ہی بند کردیا گیا تھا،جب کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکام نے تمام مذہبی مقامات…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی اے اے مخالف احتجاج: اتر پردیش حکومت نے تین کارکنوں کی ضمانت منسوخ کرنے کی کوشش کی
اتر پردیش، اگست 21: دی ہندو کی خبر کے مطابق اترپردیش میں آدتیہ ناتھ حکومت نے جمعرات کے روز لکھنؤ شہر میں ایک مقامی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کیے گئے تین کارکنوں کی ضمانت منسوخ کرنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پرشانت بھوشن توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے دوسری بینچ کے ذریعہ سزا سنانے کے لیے وکیل کی درخواست کو…
نئی دہلی، اگست 20: عدالت عظمیٰ نے وکیل پرشانت بھوشن کی اس درخواست کو مسترد کردیا کہ ان کے خلاف توہین عدالت میں سزا کی مقدار پر سماعت مختلف بینچ کے ذریعہ کی جائے۔
بھوشن نے، جنھوں نے توہین عدالت کی اپنی سزا کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہر چار میں سے ایک ہندوستانی کورونا وائرس میں مبتلا ہوسکتا ہے: تھائرو کیئر سروے رپورٹ
نئی دہلی، 20 اگست: ایک معروف نجی لیبارٹری کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کم از کم ہر چار میں سے ایک شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہوسکتا ہے، جو سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے۔
ڈاکٹر اے ویلومانی نے کہا کہ ان کی کمپنی تھائروکیئر نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: گذشتہ ایک دن میں 69،672 نئے معاملات کا ریکارڈ اضافہ
نئی دہلی، 20 اگست: وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 69،672 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
اب ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2.84 ملین ہوگئی ہے۔
وہیں 997 مزید اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کے کیس میں فیصلہ 24 اگست تک ملتوی کیا
نئی دہلی، اگست 19: الہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کیس میں فیصلہ 24 اگست تک ملتوی کردیا کیوں کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے خراب میل اور کوریئر کی خدمات کی وجہ سے کچھ دستاویزات عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوسکے۔
واضح رہے کہ عدالت عظمی نے 11 اگست…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک اسے واپس نہیں لیا جاتا: او این ڈی
گوہاٹی، اگست 19: اوکسوم نرمان دل (OND) نے منگل کے روز زور دیا کہ وہ سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون) کو قبول نہیں کریں گے اور جب تک اس کو ختم نہیں کیا جاتا اس وقت تک احتجاج جاری رکھیں گے۔
کورونا وائرس کی وجہ سے پابندیوں کے درمیان احتجاج کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گاندھی خاندان سے باہر کے کسی شخص کو کانگریس صدر ہونا چاہیے: پرینکا گاندھی
نئی دہلی، 19 اگست: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ ان کے بھائی راہل گاندھی کی طرح ان کا بھی ماننا ہے کہ گاندھی خاندان کے افراد کے علاوہ کسی کو کانگریس کا صدر مقرر کیا جانا چاہیے۔
واڈرا نے یہ تبصرہ کتاب ’’ہندوستان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...