آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بہار اسمبلی انتخابات: کانگریس، آر جے ڈی اور بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نے منشور جاری کیا، زراعت…

پٹنہ، اکتوبر 17: بہار میں کانگریس، راشٹریہ جنتا دل، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لیننسٹ) کے اتحاد نے ہفتے کے روز آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کیا۔ اے این آئی کے مطابق اتحاد نے زراعت سے متعلق نئے قوانین کو ختم کرنے اور…
مزید پڑھیں...

اترپردیش: مقامی بی جے پی رہنما کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا، اہل خانہ نے ساتھی بی جے پی رہنما پر…

اترپردیش، اکتوبر 17: اے این آئی کے مطابق جمعہ کے روز اتر پردیش کے ضلع فیروز آباد میں تین افراد نے مبینہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ڈی کے گپتا کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق گپتا بی جے پی کے فیروز آباد منڈل (وارڈ) کے…
مزید پڑھیں...

’’ہندوستان گذشتہ 7-8 ماہ سے تقریباً 80 کروڑ غریب عوام کو مفت راشن فراہم کررہا ہے‘‘، گلوبل ہنگر…

نئی دہلی، اکتوبر 17: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ ہندوستان میں کوویڈ 19 وبائی امراض کے درمیان گذشتہ سات سے آٹھ مہینوں سے تقریباً 80 کروڑ غریبوں کو مفت راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ملک میں کورونا وائرس کے معاملات 74 لاکھ کے پار، NEET میں اوڈیشہ کے شعیب آفتاب نے حاصل…

NEET 2020 میں دہلی کی آکانشا سنگھ اور اوڈیشہ کے شعیب آفتاب کا نے 100 فیصد نمبر حاصل کیے دہلی کی اکانشا سنگھ اور اوڈیشہ کے شعیب آفتاب دونوں نے NEET امتحان میں غیرمعمولی طور پر 100 فیصد نمبرات حاصل کیے۔ ٹائی بریک پالیسی کے مطابق مسٹر آفتاب…
مزید پڑھیں...

متھرا: مقامی عدالت نے شاہی عیدگاہ کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی کرشن جنم بھومی کی درخواست منظور کی

متھرا (یوپی)، 16 اکتوبر: متھرا کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کے روز وہ درخواست منظور کر لی، جس میں کرشن جنم بھومی سے متصل ایک مسجد کو ہٹانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ضلعی جج سدھنا رانی ٹھاکر کی عدالت نے اس کیس میں سماعت کی اگلی تاریخ 18 نومبر مقرر…
مزید پڑھیں...

اوقاف کی ترقی وتحفظ سےبہار میں بَہار ممکن

سچ تو یہ ہے کہ آزادی کے بعد سے ملک میں وقف کی لڑائیاں چلتی آ رہی ہیں۔ زیادہ تر لڑائیاں وقف جائیدادوں کے ناجائز قبضوں کو لے کر ہیں لیکن بہار کی مہوا کی یہ لڑائی تھوڑی الگ ہے۔ یہ لڑائی وقف کی خالی پڑی ہوئی زمین کے بارے میں ہے کہ ان خالی…
مزید پڑھیں...

ٹی آر پی گھوٹالہ: سپریم کورٹ نے ممبئی پولیس کے ذریعے جاری کیے گئے سمن کے خلاف ارنب گوسوامی کی…

نئی دہلی، 15 اکتوبر: سپریم کورٹ نے جمعرات کو ممبئی پولیس کے جاری کردہ سمن کے خلاف ریپبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کی درخواست مسترد کر دیا۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں بنچ نے انھیں بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا۔ جسٹس…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 73 لاکھ کے پار

نئی دہلی، 15 اکتوبر: وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے 67،708 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 73.07 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ صبح 8 بجے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ناول کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد…
مزید پڑھیں...

ہنگامہ آرائی کے مجرم گجرات بی جے پی کے ایم ایل اے 6 ماہ کی سزا سنائی گئی، فوراً بعد ضمانت بھی منظور

جام نگر (گجرات)، 14 اکتوبر: گجرات کی ایک عدالت نے 2007 میں جام نگر ضلع کے ایک سرکاری اسپتال میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے ایک کیس میں بی جے پی کے ممبر اسمبلی راگھا جی پٹیل اور چار دیگر افراد کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ معاون سرکاری…
مزید پڑھیں...

ڈاکٹر کفیل خان نے ہندوستان کے انسانی حقوق کے محافظوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے لیے یوروپی پارلیمنٹ…

نئی دہلی، اکتوبر 14: ڈاکٹر کفیل خان نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی سطح پر مجوزہ این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کیے جانے والے انسانی حقوق کے کارکنوں کی رہائی کے معاملے کو اٹھانے پر یوروپی پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔…
مزید پڑھیں...