آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اترپردیش میں این ایس اے کے تحت درج ایک تہائی مقدمات گائے کے ذبیحہ سے متعلق: رپورٹ

اترپردیش، اپریل 6: دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق جنوری 2018 اور دسمبر 2020 کے درمیان اتر پردیش میں حکام کے ذریعے قومی سلامتی ایکٹ کے تحت لگائے گئے 120 الزامات میں سے ایک تہائی کا ایسے لوگوں کے خلاف ہیں جو ذاتی طور پر گائے کے ذبیحہ کے…
مزید پڑھیں...

سی بی آئی ڈائریکٹر کے عہدے پر عبوری تقرریوں کا سلسلہ جاری نہیں رہ سکتا: سپریم کورٹ

جسٹس ایل ناگیشورا راؤ اور ونیت سرن پر مشتمل بینچ غیر سرکاری تنظیم کامن کاز (Common Cuse) کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کررہا تھا، جس میں 2 فروری کو رشی کمار شکلا کے ریٹائرمنٹ کے بعد مرکزی ایجنسی کے عبوری یا قائم مقام ڈائریکٹر کے طور پر…
مزید پڑھیں...

دہلی میں سائی بابا کے عقیدت مندوں نے شاہ پور جاٹ مندر میں ان کا بت مسمار کرنے کے خلاف شکایت درج…

دہلی کے کچھ رہائشیوں نے شہر کے شاہ پور جاٹ علاقے میں واقع ایک مندر میں سائی بابا کے بت کو مسمار کرنے کے خلاف شکایت درج کروائی ہے۔ پولیس نے ابھی ایف آئی آر درج نہیں کی ہے، لیکن کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی نوجوانوں کو ہتھیار مہیا کراتی ہے اور انھیں تشدد کے لیے اکساتی ہے: نریش ٹکیت

بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر نریش ٹکیت نے حال ہی میں راجستھان کے الور میں کسان رہنما راکیش ٹکیت کے قافلے پر حملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نوجوانوں کو تشدد پر آمادہ کرنے اور نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کو ’’پُرتشدد موڑ‘‘ دینے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے 1،03،558 نئے معاملات، اب تک کا سب سے بڑا یک روزہ اضافہ

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں ملک بھر میں 1،03،558 واقعات سامنے آئے ہیں۔ یہ اس وبائی کی شروعات کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا یک روزہ اضافہ ہے۔ اس سنگین یک روزہ اضافے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1،25،89،067…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال میں کانگریس کے امیدوار نے الزام لگایا کہ ای وی ایم اسٹرونگ روم میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے…

مغربی بنگال کے باغ منڈی اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے امیدوار نے ایک سرکاری شکایت درج کروائی ہے جس میں یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ ہفتہ کے روز اسٹورڈ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی ویڈیو فیڈ جاری کرنے والے سرکٹ ٹیلی ویژن کیمرے ایک گھنٹے کے لیے بند…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب مہاراشٹر حکومت نے نئی پابندیاں نافذ کیں، بیجاپور میں…

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے مدنظر رات کا کرفیو اور ہفتے کے آخری دن کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ حکومت کی طرف سے جلد ہی مزید پابندیوں کا اعلان ہوگا۔ وہیں ستمبر کے وسط کے بعد سے ملک میں سب سے بڑے یک روزہ اضافے میں اتوار کے…
مزید پڑھیں...

دہلی پولیس نے پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والے نرسنگھانند کے خلاف ایف آئی آر درج کی

دی پرنٹ کے مطابق دہلی پولیس نے آج پریس کلب آف انڈیا میں محمد ﷺ اور اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کرکے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں غازی آباد کے ایک مندر کے مرکزی پجاری نرسنگھانند کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: روہتک میں ہریانہ کے وزیر اعلی کے خلاف مظاہرے کے دوران ایک بزرگ کسان زخمی

ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر کھٹر کے دورے کے موقع پر روہتک میں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی پولیس سے جھڑپ کے بعد ہفتے کے روز کم از کم دو افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیں...

ہاتھرس: یوپی پولیس نے صحافی صدیق کپن اور 7 دیگر کے خلاف 5،000 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کی

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق اتر پردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے ہفتے کے روز کیرالہ کے صحافی صدیق کپن اور سات دیگر افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے، جس میں ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے گذشتہ سال ہاتھرس ضلع میں ذات پات کی بنیاد…
مزید پڑھیں...