آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

وزیر اعظم مودی گذشتہ روز تمام ریاستوں کے وزراے اعلیٰ سے ملاقات کے بعد آج شام 8 بجے قوم سے خطاب کریں…

نئی دہلی، مئی 12: وزیر اعظم نریندر مودی گذشتہ روز تمام ریاستوں کے وزراے اعلیٰ کے ساتھ کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے نافذ ملک گیر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی حکمت عملی پر تبادلۂ خیال کرنے کے ایک روز بعد آج منگل کو شام 8 بجے قوم سے خطاب کریں…
مزید پڑھیں...

15 خصوصی ٹرینوں سے سفر کے لیے آروگیہ سیتو ایپ لازمی ہے: ریلوے

نئی دہلی، مئی 12: ہندوستانی ریلوے نے آج کہا ہے کہ 15 خصوصی ٹرینوں کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے حکومت کا آروگیہ سیتو موبائل ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنا لازمی ہے۔ پیر کے روز ریلوے کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط کے بعد یہ اعلان کیا گیا…
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 70,000 سے تجاوز، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,604 نئے معاملات…

نئی دہلی، مئی 12: وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق آج صبح تک ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد نے 70،000 کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3،600 سے زیادہ نئے انفیکشن کی اطلاع ملی ہے۔ وزارت صحت کے کوویڈ 19…
مزید پڑھیں...

آروگیہ سیتو ایپ کے استعمال کو لازمی بنانا غیر قانونی: جسٹس بی این سری کرشنا

نئی دہلی، مئی 12: سپریم کورٹ کے سابق جج بی این سری کرشنا، جنھوں نے اس کمیٹی کی سربراہی کی تھی، جو پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل کے پہلے مسودے کے ساتھ سامنے آئی تھی، نے حکومت کی طرف سے آروگیہ سیتو ایپ کے استعمال کو لازمی کرنے کو ’’سراسر غیر…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: مودی نے وزراے اعلی سے کہا کہ پھیلاؤ کی شرح کو کم کریں اور آہستہ آہستہ عوامی سرگرمیاں…

نئی دہلی، مئی 12: پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان میں کورونا وائرس کی صورت حال پر تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے پانچویں ملاقات کی، جس میں ملک گیر لاک ڈاؤن سے مرحلہ وار اخراج کے لیے حکمت عملی پر توجہ دی گئی۔ مودی نے وزراے اعلیٰ سے…
مزید پڑھیں...

شرجیل امام پولیس کو تحقیقات کے لیے مزید وقت کی اجازت دینے کے عدالتی حکم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ پہنچے

نئی دہلی، مئی 12: جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کے سابق طالب علم شرجیل امام نے ٹرائل کورٹ کے ذریعے پولیس کو مزید تحقیقات کے لیے وقت دینے کے خلاف پیر کو دہلی ہائی کورٹ میں رجوع کیا۔ اس درخواست پر 14 مئی کو سماعت ہونے کا امکان ہے۔ احتجاج کے…
مزید پڑھیں...

’’وبائی مرض انسانی حقوق کو کچلنے کا بہانہ نہیں ہو سکتا‘‘، راہل گاندھی نے مزدوروں کے قوانین میں…

نئی دہلی، مئی 11: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے آج ریاستی حکومتوں پر مزدوروں کے قوانین کو کمزور کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبائی بیماری کو کارکنوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کیا…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر ہندوستان میں کوویڈ 19 کے معاملات میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی…

آج صبح ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 67،152 ہوگئی۔ وہیں اموات کی تعداد بڑھ کر 2،206 ہوگئی۔ اب تک کی سب سے بڑے یک روزہ اضافے میں ملک نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4،213 نئے واقعات ریکارڈ کیے۔ وزارت ریلوے نے بتایا…
مزید پڑھیں...

ناگپور میں ایک سرجن مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ٹویٹس کے لیے گرفتار

ناگپور، مئی 11: ایک مقامی آرتھوپیڈک سرجن کو اتوار کی رات یہاں اس وقت گرفتار کیا گیا، جب اس کے خلاف فرقہ وارانہ اور نفرت انگیز ٹویٹس کی وجہ سے ایف آئی آر درج کروائی گئی تھی۔ ڈاکٹر ستیش بی سونار نے اپنے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے متنازعہ ٹویٹس…
مزید پڑھیں...

ریلوے نے ’’شارمک‘‘ ٹرینوں کے لیے رہنما اصولوں پر نظر ثانی کی، مزید مسافروں کی اجازت دی

نئی دہلی، مئی 11: وزارت ریلوے نے ’’شارمک‘‘ اسپیشل ٹرینوں کے لیے ہدایات میں ردوبدل کیا ہے، جو کوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے دوران مختلف ریاستوں سے آنے والے تارکین وطن مزدوروں کو ان کے وطن واپس لے جاتی ہیں۔ وزارت نے ان خصوصی ٹرینوں کی گنجائش موجودہ…
مزید پڑھیں...