آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

تبدیلیِ مذہب سے متعلق اترپردیش کے نئے قانون میں کئی خامیاں ہیں، یہ برقرار نہیں رہ سکتا: سپریم کورٹ…

نئی دہلی، دسمبر 23: سپریم کورٹ کے سابق جج مدن لوکور نے منگل کے روز اتر پردیش کے نئے تبدیلیِ مذہب مخالف قانون پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس میں بہت سی خامیاں ہیں۔ لوکور نے کہا کہ کسی جج کو سیاست میں آنے کی ضرورت نہیں ہے، لیکن کسی قانون کی…
مزید پڑھیں...

کسان مرکز کو بتائیں کہ وہ حکومت کی طرف سے پیش کردہ تجویز میں کیا ترمیم کرنا چاہتے ہیں: وزیر زراعت

نئی دہلی، دسمبر 23: مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے آج کہا کہ مرکز احتجاج کرنے والے کسانوں سے بات کرنے کے لیے تیار ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ حکومت کو بتائیں کہ وہ نئے قوانین کے تعلق حکومت کی پیش کردہ تجویز میں کیا ’’جوڑنا اور…
مزید پڑھیں...

’’لو جہاد‘‘: اترپردیش میں نئے تبدیلیِ مذہب مخالف قانون کے تحت ایک مسلمان شخص کے کنبے کے 14 افراد…

نئی دہلی، دسمبر 23: ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق اترپردیش کے ایٹہ ضلع میں پولیس نے مذہبی تبدیلی سے متعلق نئے آرڈیننس کے تحت ایک مسلمان شخص کے خاندان کے 14 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ فرار ہونے والے محمد جاوید پر الزام ہے کہ اس نے ایک ہندو…
مزید پڑھیں...

’’نفرت اور عدم رواداری‘‘ کو فروغ دینے کے لیے برطانیہ میں ارنب گوسوامی کے شو ’’پوچھتا ہے بھارت‘‘ پر…

لندن، دسمبر 23: برطانیہ کے براڈکاسٹ ریگولیٹر نے نفرت اور عدم رواداری کو فروغ دینے کے لیے ارنب گوسوامی کے چینل ریپبلک بھارت پر 20،000 پاؤنڈ (تقریباً 19.73 لاکھ روپے) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ لائیولاء کے مطابق برطانیہ کے دفتر برائے مواصلات یا…
مزید پڑھیں...

نئے زرعی قوانین: کسانوں نے ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر کے قافلے کا راستہ روکا، کالے جھنڈے…

ہریانہ، دسمبر 23: مرکزی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف پر امن مظاہرہ کر رہے کسانوں نے ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کے قافلہ کو اس وقت کالی جھنڈی دکھائی جب ان کا قافلہ انبالہ شہر سے گزر رہا تھا۔ واضح رہے کہ ہریانہ کی سرکار شروع سے…
مزید پڑھیں...

کیرالہ کے گورنر نے فارم قوانین کے خلاف قرار داد پاس کرنے کے لیے خصوصی اسمبلی اجلاس اجازت دینے سے…

نئی دہلی، دسممبر 23: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے منگل کے روز خصوصی اسمبلی اجلاس کی منظوری سے انکار کردیا، جس کی سفارش پنارائی وجین حکومت نے تینوں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف بحث اور قرارداد منظور کرنے کے لیے…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: ہزاروں کسان مہاراشٹر سے دہلی کی سرحدوں پرجاری کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کے لیے…

نئی دہلی، دسمبر 22: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق پیر کے روز ہزاروں کسان تینوں نئے زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج میں شامل ہونے کے لیے مہاراشٹر کے ناسک سے دہلی کے لیے روانہ ہوئے۔ توقع کی جارہی ہے کہ وہ ممبئی-آگرہ قومی شاہراہ کے راستے سے 24…
مزید پڑھیں...

علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی ایک ’’چھوٹا ہندوستان‘‘ ہے، ملک کو اس پر فخر ہے: وزیر اعظم مودی

علی گڑھ (اترپردیش)، دسمبر 22: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی (اے ایم یو) کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کے دوران اپنی تقریر میں کہا کہ یہ ایک ایسا سرکردہ ادارہ ہے جس نے ہندوستان کو فخر بخشا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں...

اگر کوئی عورت اپنی مرضی سے شادی کرتی ہے اور اپنا مذہب تبدیل کرتی ہے، تو اس میں مداخلت نہیں کی…

کلکتہ، دسمبر 22: لائیو لاء ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق کلکتہ ہائی کورٹ نے پیر کے روز یہ فیصلہ سنایا کہ اگر کوئی عورت اپنی مرضی سے ایک رشتے میں داخل ہو جاتی ہے اور اپنا مذہب تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو بین المذاہب شادیوں میں کوئی مداخلت نہیں…
مزید پڑھیں...

بنگلور فسادات کے معاملے میں این آئی اے نے ایس ڈی پی آئی، پی ایف آئی کے 17 کارکنوں کو گرفتار کیا

نئی دہلی/ بنگلور، دسمبر 22: قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کے روز بنگلور فسادات کے معاملے میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے 17 ارکان کو گرفتار کیا۔ دہلی میں این آئی اے کے…
مزید پڑھیں...