آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کسان احتجاج: مرکز نے دہلی کی سرحدوں پر انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں منگل کی رات تک توسیع کی
نئی دہلی، یکم فروری: اے این آئی کے مطابق وزارت داخلہ امور نے آج دہلی کے سنگھو، غازی پور اور ٹکڑی بارڈرز کے قریب انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کی توسیع کردی ہے، جہاں ہزاروں کسان نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ یہ پابندی منگل کی رات 11…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسانوں احتجاج: دہلی پولیس نے مبینہ طور پر یوم جمہوریہ کے موقع پر ہوئے تشدد میں ملوث افراد کو 50 سے…
نئی دہلی، یکم فروری: دہلی پولیس نے اتوار کے روز کہا کہ اس نے کسان رہنماؤں سمیت متعدد لوگوں کو 50 سے زیادہ نئے نوٹس بھیجے ہیں، جو پولیس کے مطابق 26 جنوری کو ٹریکٹر ریلی کے دوران دارالحکومت میں شروع ہونے والی جھڑپوں میں ملوث تھے۔ اس سے قبل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: وزیر اعظم مودی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو ’’ترنگے کی توہین‘‘ سے دکھ پہنچا، دیگر اہم…
وزیر اعظم مودی کا کہنا ہے کہ }}یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کو ترنگے کی توہین سے دکھ پہنچا۔ وزیر اعظم نے یہ تبصرہ اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’’من کی بات‘‘ میں کیا۔ تاہم حقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹوں نے بتایا ہے کہ مظاہرین کے ذریعہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی میں صحافیوں نے مندیپ پنیا کی گرفتاری کے خلاف پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر مظاہرہ کیا
نئی دہلی، جنوری 31: دہلی میں صحافیوں نے آج سہ پہر پٹیل چوک کے علاقے میں نئے پولیس ہیڈ کوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا اور کاروان میگزین کے فری لانسر صحافی اور شراکت دار مندیپ پنیا کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔
پنیا کو ہفتہ کے روز حراست میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوم جمہوریہ کے موقع پر ترنگے کی توہین سے ملک کو دکھ پہنچا: وزیر اعظم
نئی دہلی، جنوری 31: آج وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 26 جنوری کو مظاہرین کے ذریعے ’’ترنگا کی توہین‘‘ کرنا افسوس ناک تھا۔
مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’’من کی بات‘‘ میں کہا ’’23 جنوری کو ہم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی سالگرہ کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ریاستی عہدیداروں کو اب ہندوستان کے ’’حساس موضوعات‘‘ اور ’’داخلی معاملات‘‘ سے متعلق آن لائن سیمینار…
نئی دہلی، جنوری 31: حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یونیورسٹیوں اور پروفیسرز کو اب ’’حساس موضوعات‘‘، قومی سلامتی سے متعلق واقعات یا ہندوستان کے اندرونی معاملات سے وابستہ موضوعات پر آن لائن بین الاقوامی کانفرنسوں کے انعقاد کے لیے وزارت خارجہ سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: مرکزی حکومت نے دہلی کے سرحدی علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات پر اتوار کی رات تک لگائی پابندی
نئی دہلی، جنوری 30: مرکزی وزارت داخلہ نے آج سنگھو، غازی پور اور ٹکری کے سرحدی علاقوں اور قریبی مقامات میں جمعہ کی رات گیارہ بجے سے اتوار کی رات گیارہ بجے تک انٹرنیٹ خدمات معطل رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ علاقے زرعی قوانین کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: ہریانہ کے 17 اضلاع میں آج شام 5 بجے تک موبائل انٹرنیٹ، ایس ایم ایس خدمات معطل
ہریانہ، جنوری 30: پی ٹی آئی کے مطابق ہریانہ حکومت نے کسانوں کے احتجاج کے مختلف مقامات پر یوم جمہوریہ ٹریکٹر ریلی میں تشدد کے بعد ہونے والے تناؤ کے پیش نظر 14 اضلاع میں آج شام 5 بجے تک موبائل انٹرنیٹ اور میسجز کی خدمات معطل کردی ہیں۔ حکومت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مودی بجٹ اجلاس سے پہلے ایک آل پارٹی میٹنگ کی صدارت کریں گے
نئی دہلی، 30 جنوری: ممکن ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ کے باآسانی کام کاج کے لیے بجٹ اجلاس سے قبل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہفتے کے روز ایک آل جماعتی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ستمبر میں منظور کی جانے والی زرعی قانون سازی کے خلاف جاری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان آج مہاتما گاندھی کے یوم وفات پر بَرت رکھ کر ’’سدبھاونا دِوس‘‘ منائیں گے
نئی دہلی، جنوری 30: مرکز کے نئے زرعی قوانین کے خلاف پچھلے دو ماہ سے احتجاج کرنے والے کسان گروپ آج مہاتما گاندھی کی 73 ویں برسی کے موقع پر ’’سدبھاونا دیوس‘‘ منائیں گے اور ایک دن کا بَرت رکھیں گے۔ یہ اعلان گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران ان کے اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...