آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ نے غیر قانونی طور پر دوائیوں کا ذخیرہ کرنے کے سبب گوتم گمبھیر فاؤنڈیشن کے خلاف کارروائی…

بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران کووڈ 19 کے لیے ضروری دواؤں کو غیر قانونی طور پر جمع کرنے اور تقسیم کرنے کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کی فاؤنڈیشن کے خلاف کارروائی…
مزید پڑھیں...

’’ہیمنت سورین حکومت گرانے کے لیے مجھے ایک کروڑ روپیے اور وزارت کے عہدے کی پیش کش کی گئی تھی‘‘،…

جھارکھنڈ میں اتحادی حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں تین افراد کی گرفتاری کے ایک دن بعد کانگریس کے ایک ایم ایل اے نے اتوار کو دعوی کیا ہے کہ جے ایم ایم-کانگریس-آر جے ڈی اتحاد کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے لیے چند نامعلوم افراد نے کئی بار اس…
مزید پڑھیں...

’’یو اے پی اے کو موجودہ شکل میں نہیں رہنا چاہیے‘‘: سپریم کورٹ کے سابق ججوں نے انسداد دہشت گردی…

دی ہندو کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق ججز آفتاب عالم، مدن بی لوکور، گوپال گوڑا اور دیپک گپتا نے ہفتے کے روز بھارت میں انسداد دہشت گردی قوانین کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...

’’یہ دہلی کے شہریوں کی توہین ہے‘‘: لیفٹیننٹ گورنر کے ذریعے کسانوں کے خلاف مقدمات کے لیے دہلی حکومت…

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتے کے روز کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کے ذریعے سینٹر کے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کے خلاف مقدمات کے لیے عام آدمی پارٹی کی حکومت کے منتخب کردہ وکلاء کے پینل کو مسترد کرنے کا…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند نے جے پی سی یا سپریم کورٹ کے ذریعے پیگاسس پروجیکٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی جے پی سی یا سپریم کورٹ کے ذریعے اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے۔ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں نے اس معاملے پر متحد ہوکر پارلیمنٹ میں جاسوسی کے خاتمے کا مطالبہ…
مزید پڑھیں...

پیو ریسرچ سینٹر کی رپورٹ پر زی نیوز کی زہر افشانی

اس سروے میں بتایا گیا ہے کہ 0.8 فیصد کا کہنا ہے کہ وہ ہندو نہیں تھے لیکن اب ان کی شناخت ہندو کے طور پر ہے۔ ہندو مذہب کے ان نئے پیروکاروں میں سے زیادہ تر کی شادیاں ہندوؤں میں ہی ہوئی ہیں۔ صرف 0.3 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ انہوں نے بچپن…
مزید پڑھیں...

ممبئی: آئی ایم ڈی نے 24 گھنٹوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا، شہر کے کئی حصوں میں ٹریفک جام رہا اور…

ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کی ہے کہ آج صبح سے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ممبئی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں تیز سے انتہائی تیز بارش ہوگی۔
مزید پڑھیں...