آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’’آکسیجن کی کمی سے ہونے والی اموات مجرمانہ ہیں، یہ نسل کشی سے کم نہیں‘‘: الہ آباد ہائی کورٹ

جسٹس اجیت کمار اور سدھارتھ ورما پر مشتمل بنچ اتر پردیش میں وبائی بیماری سے نمٹنے سے متعلق سو موٹو کیس کی سماعت کررہا تھا اور اس نے لکھنؤ اور میرٹھ میں کوویڈ 19 مریضوں کی موت سے متعلق خبروں اور سوشل میڈیا پوسٹوں پر مبنی یہ مشاہدات کیے۔ عدالت…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ’’آکسیجن کی کمی کی وجہ سے موت نسل کشی سے کم نہیں‘‘، الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش…

بار اینڈ بنچ کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں کورونا وائرس کے انتظام کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ عدالت نے کہا ’’ہمیں یہ مشاہدہ کرنے میں تکلیف ہے کہ اسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے کوویڈ سے متاثر مریضوں کی موت…
مزید پڑھیں...

کوروناوائرس: راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اب مکمل لاک ڈاؤن ہی واحد…

ایک ٹویٹ میں گاندھی نے کمزور طبقات کے لیے کم سے کم آمدنی کی گارنٹی، یا ’’نیونتم آی یوجنا‘‘ کے ساتھ پابندیاں عائد کرنے کی تجویز پیش کی۔
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: حکومت کی تشکیل کردہ کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سنٹر کو مئی کے وسط میں معاملات میں…

پیر کے روز ملک کے کوویڈ 19 سپر ماڈل کمیٹی کی سربراہی کرنے والے ایک اعلیٰ سائنس داں نے کہا ہے کہ اس نے اپریل کے اوائل میں ہی مرکزی حکومت کو متنبہ کیا تھا کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات 15 سے 22 مئی کے درمیان بڑھ جائیں گے۔
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی کی آن لائن میڈیکل کاؤنسلنگ سے بڑی تعداد میں لوگ کر رہے ہیں استفادہ

پٹنہ، 4 مئی: جماعت اسلامی ہند، بہار کے زیر اہتمام اور معروف سرجن ڈاکٹر احمد عبدالحی کی سرپرستی میں 25 سے زیادہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کے تعاون سے شروع کی گئی آن لائن مفت میڈیکل کاؤنسلنگ کے بہت اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں۔ 23 اپریل سے شروع کی گئی…
مزید پڑھیں...

حکومت مذہبی، سماجی اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کوویڈ کا بخوبی مقابلہ کرسکتی ہے: امیر جماعت…

نئی دہلی، 3 مئی: ”ملک میں کوویڈ کے بڑھتے خطرات کو روکنے کے لئے سماجی، مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کام کرے تو بہتر نتائج سامنے آسکتے ہیں ۔اس کے ساتھ ہی اخلاقی اقدار کی پاسداری اور سماجی انصاف اور صحت کے شعبے میں زیادہ سے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: دہلی حکومت نے طبی سہولیات کے قیام اور ان کے انتظام کے لیے ہندوستانی فوج سے مدد طلب کی

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے قومی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورت حال کے درمیان صحت کی سہولیات کے قیام اوران کو چلانے کے لیے ہندوستانی فوج کی مدد طلب کی ہے۔
مزید پڑھیں...

بنگال میں ٹی ایم سی کی شاندار فتح، ڈی ایم کے نے تمل ناڈو میں جیت حاصل کی، بائیں بازو نے کیرالہ میں…

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بنگال اسمبلی انتخابات میں اتوار کے روز ترنمول کانگریس کو، مرکز میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دے کر ایک شاندار فتح کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیں...