آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
سپریم کورٹ جمعہ کو تین طلبا کارکنان کی ضمانت کے حکم کے خلاف پولیس درخواست کی سماعت کرے گا
بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق عدالت عظمیٰ طلبا کارکنان دیونگنا کلیتا، نتاشا نروال اور آصف اقبال تنہا کو ضمانت دینے کے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دہلی پولیس کی طرف سے دائر اپیل کی سماعت جمعہ کے روز کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ٹرائل کورٹ نے نتاشا نروال، دیونگنا کلیتا اور آصف اقبال تنہا کی فوری رہائی کا حکم دیا
لائیو لاء کی خبر کے مطابق دہلی کے ایک ٹرائل کورٹ نے بدھ کے روز طلبا کارکنان نتاشا نروال، دیونگنا کلیتا اور آصف اقبال تنہا کی فوری رہائی کا حکم دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کمبھ میلہ: اتراکھنڈ حکومت نے جعلی کووڈ ٹیسٹ میں ملوث لیبارٹیز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا
اے این آئی کی خبر کے مطابق اتراکھنڈ حکومت نے ہریدوار کے ضلعی حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپریل میں منعقد ہونے والے کمبھ میلے کے دوران نجی لیبارٹریوں کے خلاف جعلی کورونا وائرس ٹیسٹ کے خلاف مقدمہ درج کریں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: ہائی کورٹ نے آصف اقبال تنہا، دیونگنا کلیتا اور نتاشا نروال کی ضمانت منظور کی، رہائی کا…
دہلی ہائی کورٹ نے آج فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے تشدد سے متعلق ایک کیس میں طلبا کارکنان دیونگنا کلیتا، نتاشا نروال اور آصف اقبال تنہا کی ضمانت منظور کر لی۔ ان تینوں کو، جو مئی 2020 سے زیر حراست ہیں، اب رہا کیا جائے گا،…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عام آدمی پارٹی اور سماج وادی پارٹی نے ایودھیا رام مندر کے لیے اراضی کی خریداری میں بدعنوانی کا…
اتوار کے روز عام آدمی پارٹی اور سماج وادی پارٹی نے ایودھیا میں رام مندر کے لیے بنی رام جنم بھومی ٹرسٹ کے ذریعہ ایک زمین کی خریداری کے معاہدے میں بدعنوانی کا الزام لگایا ہے۔ فریقین نے مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی اعلی سطح کی تحقیقات کا مطالبہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: گائے کی چوری کے شبے میں ایک شخص کو بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کیا، 12 افراد گرفتار
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق اتوار کے روز آسام کے تنسُکیہ ضلع میں گائے کی چوری کے شبے میں ایک 28 سالہ شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے اس معاملے میں 12 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کے روہنگیا پناہ گزیں کیمپ میں آگ لگنے سے تمام جھگیاں جل کر راکھ، کوئی جانی نقصان نہیں
دہلی میں گزشتہ رات اوکھلا کے کنچن کنج میں روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں آگ لگنے سے سبھی جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ تاہم متاثرین نے انڈیا ٹومورو کو بتایا کہ آگ سے بچنے میں بہت سے لوگوں کو معمولی چوٹیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2022 پنجاب اسمبلی انتخابات: شرومنی اکالی دل نے مایاوتی کی بہوجن سماج پارٹی کے ساتھ اتحاد میں…
اے این آئی کی خبر کے مطابق شرومنی اکالی دل نے آج بہوجن سماج پارٹی کے ساتھ اتحاد میں اگلے سال کے پنجاب اسمبلی انتخابات لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکشدیپ: متعدد بی جے پی لیڈران اور کارکنوں نے فلمساز عائشہ سلطانہ کے خلاف ملک بغاوت کے مقدمے کے خلاف…
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق لکشدیپ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے متعدد لیڈروں اور کارکنوں نے جمعہ کے روز فلمساز عائشہ سلطانہ کے خلاف درج بغاوت کے مقدمے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غربت کو کم کرنے کے لیے ’’مہذب فیملی پلاننگ‘‘ پالیسی اپنائیں: آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما نے…
ہندوستان ٹائمز کے مطابق آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بِسوا سرما نے جمعرات کے روز ریاست میں مسلم کمیونٹی سے کہا کہ وہ غربت اور دیگر معاشرتی مسائل سے نمٹنے کے لیے ’’فیملی پلاننگ‘‘ کی پالیسی اپنائے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...