آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
وڈودرا: پولیس نے آنگن واڑی کے اندر ’’اسلام سے متعلق کتابوں‘‘ کے ذخیرے کی موجودگی کی تحقیقات شروع کی
وڈودرا سٹی پولیس نے ’’اسلام مذہب سے متعلق کتابوں‘‘ کے اس ذخیرے کی مبینہ موجودگی کی تفتیش شروع کی ہے جو کہ سوما تلوا میں سرکاری ہاؤسنگ اسکیم کی ایک آنگن واڑی میں پائی گئی تھی۔ تاہم ابھی تک اس معاملے میں کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چھتیس گڑھ: بھیڑ نے عیسائی پادری اور دیگر دو افراد کو رائے پور میں پولیس اسٹیشن کے اندر تشدد کا نشانہ…
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز چھتیس گڑھ کے رائے پور میں ایک عیسائی پادری اور دو دیگر افراد کو ایک پولیس اسٹیشن کے اندر پیٹا گیا۔ یہ تشدد کیمرے میں قید ہو گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی جاوید اختر کی فلموں کی نمائش نہیں کرنے دے گی، بی جے پی ایم ایل نے گیت کار کے ذریعے آر ایس…
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے رام کدم نے اتوار کو کہا کہ وہ مصنف اور گیت کار جاوید اختر کی فلموں کی نمائش کی اجازت نہیں دیں گے جب تک کہ وہ آر ایس ایس کا طالبان سے موازنہ کرنے پر معذرت نہ کرلیں۔ واضح رہے کہ آر ایس ایس بھارتیہ جنتا پارٹی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
برہمنوں کے بائیکاٹ کے بارے میں مبینہ تبصرے پر چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ کے والد کے خلاف ایف آئی آر درج
چھتیس گڑھ کے رائے پور شہر میں پولیس نے برہمن برادری کے بارے میں مبینہ طور پر توہین آمیز تبصرے کرنے پر وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کے والد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یومِ اساتذہ: صدر رام ناتھ کووند نے 44 اساتذہ کو ’قومی ایوارڈ برائے اساتذہ‘ سے نوازا
صدر رام ناتھ کووند نے آج ملک بھر کے 44 اساتذہ کو نیشنل ٹیچرس ایوارڈ سے نوازا، جنھوں نے تعلیم کے جدید طریقوں کو فروغ دینے میں نمایاں شراکت کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہزاروں کسان مظفر نگر میں ’’کسان مہا پنچایت‘‘ کے لیے جمع ہوئے
آج مختلف ریاستوں کے کسانوں کی ایک بڑی تعداد نے مرکز کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں منعقد ’’کسان مہا پنچایت‘‘ میں شرکت کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ حکومت نے اسمبلی کی عمارت میں نماز کے لیے جگہ مختص کی، بی جے پی نے اسے پارلیمانی قوانین کے…
جھارکھنڈ حکومت نے نئی اسمبلی کے احاطے میں مسلمانوں کے نماز پڑھنے کے لیے ایک کمرہ مختص کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس حکم کے سامنے آنے کے بی جے پی لیڈروں نے اس پر انگلی اٹھاتے ہوئے عمارت میں ہندو دیوتا ہنومان کا مندر بنانے کے لیے جگہ کا مطالبہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے 12 ہائی کورٹس میں ججوں کی حیثیت سے تقرری کے لیے مرکز کو 68 نام تجویز کیے
لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے 12 ہائی کورٹس میں جج کے طور پر ترقی کے لیے مرکزی حکومت کو 68 ناموں کی سفارش کی ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ عدالت نے ہائی کورٹ میں خالی آسامیوں کو پُر کرنے کی کوشش میں ایک ہی وقت میں اتنے ناموں کو کلیئر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیا سچ میں ریزرویشن کا فائدہ حاصل کرکے اب ہر گھر میں سرکاری نوکری ہو گی؟
مرکزی حکومت ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے مواقع کے تئیں کتنی ایماندار ہے، بتانے کے لیے یہ اعداد وشمار کافی ہیں
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سسٹم میں گھٹتی نمائندگی دلتوں پرمظالم میں اضافہ کی اہم وجہ
ایک طرف ملک میں پسماندہ طبقات کو تحفظ فراہم کرنے کی بات ہو رہی ہے تو وہیں دوسری طرف آئے دن ملک میں دلتوں کے ساتھ مارپیٹ کی خبریں آتی ہیں ۔ایس سی، ایس ٹی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ معاملہ مدھیہ پردیش کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...