آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کانگریس کے ایم ایل اے نے حکومت گرانے کے لیے رقم کی پیشکش کا الزام لگایا، جھارکھنڈ پولیس نے ایف آئی…
جھارکھنڈ پولیس نے اتوار کو کانگریس کے ایم ایل اے کمار جے منگل کے اس الزام کے بعد بدعنوانی کا مقدمہ درج کیا کہ ان کی پارٹی کے تین قانون سازوں نے انھیں ریاستی حکومت کو گرانے میں مدد کے لیے رقم کی پیشکش کی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شفافیت کے خدشات کے درمیان الیکٹورل بانڈز کی فروخت جولائی میں 10,000 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی: رپورٹ
الیکٹورل بانڈز، شہری یا کارپوریٹ گروپ بینک سے خرید سکتے ہیں اور کسی بھی سیاسی جماعت کو دے سکتے ہیں۔ ان کی 21ویں فروخت یکم جولائی سے 10 جولائی کے درمیان مرکزی حکومت کے ذریعہ ہوئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب: عام آدمی پارٹی کے میونسپل کونسلر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
عام آدمی پارٹی کے میونسپل کونسلر محمد اکبر کو اتوار کو پنجاب کے ضلع ملیرکوٹلہ میں ایک ورزش خانے (جِم) کے اندر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گرفتار شیوسینا لیڈر سنجے راؤت کو 4 اگست تک ای ڈی کی حراست میں بھیجا گیا
لائیو لاء کی خبر کے مطابق ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کو شیوسینا کے رہنما سنجے راوت کو منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں 4 اگست تک انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی تحویل میں بھیج دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیانواپی مسجد کیس میں مسلم فریق کے مرکزی وکیل کی موت
گیانواپی مسجد کیس میں انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کے پرنسپل ایڈوکیٹ اور سینئر ایڈوکیٹ ابھے ناتھ یادو کا اتوار کی رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوئی بھی کوشش ملک کو تقسیم کر دے گی: سابق آر بی آئی گورنر…
ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر رگھورام راجن نے ہفتہ کو خبردار کیا کہ ایک بڑی اقلیت کو ’’دوسرے درجے کے شہری‘‘ میں تبدیل کرنے کی کوئی بھی کوشش ملک کو تقسیم کردے گی اور اندرونی ناراضگی پیدا کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر خبریں: مبینہ جعلسازی سے متعلق کیس میں تیستا سیتلواڑ کی ضمانت کی درخواست مسترد، دیگر اہم خبریں
تیستا سیتلواڑ، آر بی سری کمار کو مبینہ جعلسازی کے مقدمے میں ضمانت سے انکار: عدالت نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ دونوں نریندر مودی کے خلاف سازش میں ملوث تھے، جو 2002 کے فسادات کے دوران گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے۔
بُکر انعام یافتہ گیتانجلی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
برادریوں کے درمیان دشمنی کو روکنے کے لیے مذہبی رہنماؤں کو اکٹھا ہونا چاہیے: اجیت ڈوبھال
پی ٹی آئی کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے ہفتہ کو کہا کہ مذہبی عداوت پورے ملک کو متاثر کرتی ہے اور اسے روکنے کے لیے مختلف عقائد کے رہنماؤں کو اکٹھا ہونا چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عدالت نے مبینہ جعلسازی کے کیس میں تیستا سیتلواڑ، آر بی سری کمار کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی
احمد آباد کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز کارکن تیستا سیتلواڑ اور پولیس کے سابق ڈائریکٹر جنرل آر بی سری کمار کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا، جنھیں 26 جون کو 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق ایک کیس میں جعلسازی اور من گھڑت ثبوت پیش کرنے کے الزام میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آگرہ میں بکر پرائز 2022 کی فاتح گیتانجلی شری کے اعزاز میں ہونے والا پروگرام، ان کے ناول کے بارے میں…
اسکرول ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق بین الاقوامی بکر پرائز کی فاتح گیتانجلی شری کو نوازنے کے لیے ہفتہ کو آگرہ میں منعقد ہونے والا ایک پروگرام منسوخ کر دیا گیا، کیوں کہ ان کے انعام یافتہ ناول ریت سمادھی کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...