آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

پارلیمانی پینل نے گٹر کی صفائی کے دوران ہونے والی اموات کے معاوضے میں تاخیر پر سوال اٹھایا

ایک پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی نے گٹروں یا سیپٹک ٹینکوں کی صفائی کے دوران مرنے والے 104 افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ جاری کرنے میں مرکز اور ریاستی حکومتوں کی عدم فعالیت پر سوال اٹھایا ہے۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: پالگھر میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، آٹھ افراد گرفتار

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پولیس نے اتوار کو بتایا کہ مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے ایک گاؤں میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ آٹھ افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی۔ جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح کے درمیان گھنٹوں تک اس کے ساتھ زیادتی کی…
مزید پڑھیں...

ایم پی: مدرسوں کے تعلیمی نصاب میں قابل اعتراض مواد کا شک،جانچ کا عندیہ

مدھیہ پردیش میں ان دنوں مدارس کے تعلیمی مواد کے مبینہ طور پر قابل اعتراض ہونے یا غیر ضروری ہونے کا معاملہ گرم ہے ۔خاص طور پر اقلیتی اداروں میں پڑھائے جانے والے مواد اور تعلیمی نصاب پر حکومت کی ٹیڑھی نظر ہے۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: بی جے پی نے راجوری میں دو شہریوں کے قتل کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں و کشمیر یونٹ نے ہفتے کے روز راجوری میں ایک فوجی کیمپ کے باہر دو شہریوں کی ہلاکت کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش: ٹی ڈی پی اور حکمراں پارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے بعد پالناڈو میں امتناعی احکامات جاری

آندھرا پردیش کے پالناڈو ضلع کے مارچرلا قصبے میں جمعہ کو حکمراں یوواجنا شرمیکا ریتھو کانگریس کے کارکنوں اور تیلگو دیشم پارٹی کے درمیان تصادم کے بعد چار یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کی نظرثانی کی اس درخواست کو خارج کر دیا جس میں قصورواروں کی معافی پر گجرات…

سپریم کورٹ نے ہفتہ کے روز بلقیس بانو کی طرف سے مئی 2022 کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کو مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ گجرات کے پاس 2002 کے گجرات فسادات کے دوران اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور اس کے خاندان کے افراد کو قتل کرنے کے مجرم…
مزید پڑھیں...

مولانا آزاد فیلو شپ کو ختم کرنا اقلیت مخالف اقدام ہے، لوک سبھا میں کانگریس نے کہا

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کے سریش نے جمعہ کو کہا کہ مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ اسکیم کو ختم کرنا اقلیتوں کے خلاف ہے کیوں کہ اس فیصلے سے اعلیٰ تعلیم تک پسماندہ طلباء کو رسائی حاصل نہیں ہو گی۔
مزید پڑھیں...

’’ہندوستان کو متحد کرنے کی ضرورت ہے‘‘، رگھورام راجن نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے کہا

ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر رگھورام راجن نے بدھ کے روز کہا کہ بیرونی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ملک کو اندرونی ہم آہنگی برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...